بریکنگ نیوز 🚨شاہ فیصل الیاس کا بڑا فیصلہ 🔥🔥
گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف احتجاج. ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا شاہ فیصل الیاس نے استعفی دیدیا۔ اپنے استعفی میں انہوں نے واضح کیا کہ وہ وفاقی حکومت کی جانب سے ایمرجنسی اور گورنر راج کے نام پر کیے گئے غیر آئینی اقدامات کے خلاف بطور احتجاج اور اصولوں کی بنیاد پر استعفیٰ دے رہے ہیں۔
یہ اقتدار کی جنگ ہی نہیں ہے یہ پاکستانی قوم کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور مافیا سے آزادی کی جنگ ہے!
سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں بیگناہ قید ہوئے 1161 دن اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 867 دن ہو چکے ہیں، عمران خان جیل میں پچھلے 10 ماہ سے قید تنہائی میں قید ہیں، عاصم منیر رجیم اس عمران خان کو ڈرانے کے لیے ایمرجنسی اور گورنر راج کی دھمکیاں دی رہی ہے، عمران خان وہ لیڈر ہے کہ جس نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں خود ہی اپنی حکومتیں ختم کر دی تھیں اور قومی اسمبلی سے 132 اراکین نے ایک ساتھ ہی استعفیٰ دیا تھا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
1- پاکستان کے سابق صدر عارف علوی کی ایمرجنسی اور گورنر راج پر تنقید
2- ’یہ جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ہے‘
3- ’ذاتی عناد ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے‘
تفصیلات:https://t.co/piLEFpMDat
سہیل آفریدی کا دوٹوک اور جرات مندانہ مؤقف
آؤ اے ظالم، اپنا زور آزما لو،
ہم بھی تمہارے تیر آزما لیں گے اور تمہاری ہمت بھی دیکھ لیں گے۔
سہیل آفریدی کا پشتو میں دوٹوک پیغام:
"گولیاں تیار ہیں تو آؤ، مگر ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں۔ تمہارا آپریشن قبول نہیں، ہماری معدنیات پر قبضہ قبول نہیں۔ ہمیں مارنا ہے تو مار دو، پھر جو کرنا ہے کر لینا، لیکن ہم اپنے مؤقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔"
میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس معاملے میں کوشش کی اور ہمت کا مظاہرہ کیا۔ اگرچہ حکومت نے ان کی بات نہیں مانی، لیکن ہم ان کی جدوجہد اور کوششوں کو سراہتے ہیں اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
ہم امید رکھتے ہیں کہ خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی جماعتیں، خصوصاً جماعتِ اسلامی، عوامی نیشنل پارٹی، قومی وطن پارٹی، جمعیت علمائے اسلام اور دیگر سیاسی جماعتیں اس غیر جمہوری رویے کے خلاف متحد ہوں گی۔
ان شاء اللہ تعالیٰ، ہم مایوس نہیں ہیں اور اپنی جمہوری و قانونی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
گورنر راج کے خلاف کراچی کی آئی ایس ایف اور گراؤنڈ ورکرز سڑکوں پر نکل آئے! ✊
کراچی کے گراؤنڈ ورکرز کا سہراب گوٹھ ہائی وے پر احتجاج، عمران خان کے حق میں نعرے بازی اور گورنر راج کے خلاف آواز بلند۔
#نکلو_پشاور_کی_طرف