🚨جہاز چوک میانوالی پہنچنے پر علیمہ خان کے قافلے کا شاندار استقبال
پولیس فسطائیت کے باعث ایم این اے جمال احسن خان کارکنا کے ہمراہ قافلے کے آگے پیدل چل رہے ہیں
سچ چھپ نہیں سکتا پاکستانی میڈیا تو کنٹرول کر لیا، ڈھونگ الیکشن کا پول انٹرنیشنل میڈیا نے کھول دیا۔ اب وزارت اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ “الجزیرہ” زرد صحافت کر رہا ہے۔ صحافت زرد نہیں آپ کے کرتوت کالے ہیں۔
میانوالی اپڈیٹ 🚨
کہتے ہیں علیمہ خان پنجاب کیوں نہیں جاتی، علیمہ خان پنجاب پہنچ گئی ہے اس لئے سارے عہدے دار اور ٹکٹ ہولڈرز بھی غیرت کرکے اپنے حلقوں میں نکلیں
حامد میر وہ کام کر گیا جو کوئی نا کر سکا 👏👏
حامد میر نے جیو ٹی وی پر نواز شریف کی وہ ویڈیوں چلا دی جس میں نواز نے انڈین چینل کو ارمی کیخلاف بیان دیا تھا ۔
کیا نوازشریف سیکورٹی رسک نہیں ہے؟؟
کیا ملک کی بدنامی نہیں ہوئی؟
ویلڈن حامد میر صاحب
نظام کے ٹھیکیدار بہت آسانی سے کہہ دیتے ہیں، سسٹم Collapse ہو گیا۔ ان بے شرموں کو یہ نہیں پتا کہ عوام کے اوپر کیا گزرتی ہے۔ ستر سال سے پاکستان کو اپنے مفاد کے لیے تجربہ گاہ بنایا ہوا ہے۔ شہری کی گفتگو
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کراچی میں ہزاروں افراد سٹریٹ موومنٹ کے سلسلہ میں حلیم عادل شیخ کی قیادت میں عمران خان کی رہائی کے لیے نکلے ہوئے ہیں،
علیمہ خان کے متحرک ہوتے ہی سب ایکٹو ہو گئے ہیں۔ جو کہ خوش آئیند بات ہے۔
"میر پور کا ہر بندہ ماں اور بہن سے شادی کر کے لندن پہنچا ہوا ہے" - رضی دادا
نواز شریف کی ٹیم کی غلیظ سوچ اور گھٹیا گفتگو سے اندازہ لگائیے کہ یہ کتنے گرے ہوئے لوگ ہیں۔
ہر روز پہلے سے زیادہ گری ہوئی حرکت۔ لخ لعنت۔
لڑکی کا Gen Z کے لیے پیغام!!
پختونخوا کی لڑکی, کشمیری بہنوں کے ساتھ ہیں♥️
ہمیں اب خاموش نہیں رہنا چاہیے, ہم دہائیوں سے یہ حالت برداشت کرتے رہے, لیکن کشمیر پر ہمیں خاموش نہیں رہنا!!
پہلی بار وفاق کے عطا اللہ تارڑ اور پنجاب کی عظمی بخاری و مریم اورنگزیب اڑتالیس گھنٹے سے خاموش ہیں۔ وسعت اللہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@WusatUllahKhan