روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں بھی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر انویسٹمنٹ میں 7 فیصد منافع.....سارے فائدے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے..... پاکستان میں رہنے والوں کیلئے کیا کیا؟؟
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے شرح سود ٪25۔13 کی. ہاٹ منی سے ملکی معیشت تباہ ہوئی لیکن بیرون ملک مقیم پاکستانی فائدے میں رہے۔ امریکی اور یورپی بنکوں سے سستا قرضہ لیا اور پاکستان میں ٪13.25 پر خوب منافع کمایا۔ اب مہنگے ڈالر میں بھی ان ہی کا فائدہ دیکھا گیا ۔۔ ملک کیلئے کیا کیا؟؟؟