A loyal overseas Pakistani having a single dream & that is “A PROSPERING PAKISTAN”. General Manager - GCC Countries @ GE appliances (Air-Conditioners).
To the women of Punjab: if you ever find yourself in an emergency, stay as calm as you can and immediately press the panic button or call 15. Our emergency response teams are ready to assist you.
A dumping site in Tehsil Arifwala has been turned into a beautiful park and recreational space for children and families. This perhaps is the first park in the whole Tehsil.
ایک بندہ سرکاری وظیفے پر امریکہ گیا، وہاں جا کر سلپ ہو گیا اور معاہدہ ڈیفالٹ کر گیا سرکاری نوکری سے بھی نکال دیا گیا۔ پندرہ سال بعد جیسے ہی بھولڑو حکومت آئی، یہ بندہ پورے کروفر کے ساتھ امریکی شہریت کے ہمراہ واپس آیا اور پاکستان کے پلاننگ کمیشن کا چئرمین لگ گیا۔ آج کل مین سٹریم میڈیا پر بیٹھ کے قوم کو بھاشن عنائت فرماتا ہے۔ نہ اسے شرم آتی ہے اور نہ ہی اسے اپنے ٹی وی پروگرام میں بلانے والے انتہائی "متین" لوگوں کو۔
ان جیسے لوگوں کے پاس پاکستان کے مسائل کا حل ہے؟
😜
کل تک پرائیویٹ سکول ماسٹر لیکن آج لندن کے مہنگے ترین علاقہ میں ولا کے اندر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے تھے اور کوئی یہ سوال پوچھنے والا نہیں کہ ادھاری نسوار لینے والا اور موٹرسائیکل کا پٹرول ختم ہونے پر لما ڈال کے پمپ تک لیجانے والا آج ارب پتی کیسے بن گیا
ہم گوگی پنکی کو روتے رہے
بھارت سے چینی اور کپاس کی درآمد کا غلط فیصلہ کس کھوتے کے پتر نے کیا :عمران خان غصے میں
وزیراعظم صاحب غصہ نہ کریں آپ نے ھی مجھے ایسا کرنے کا حکم دیا تھا :حماد اظہر وزیر خزانہ عمران خان😂🙏
تمھیں لیپ ٹاپ نظر آ گیا لیکن 800 ارب روپے BISP کے نام پر ہڑپ کر کے عوام کو بھکاری بنانے والا پروگرام نظر نہ آیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
کیا تمھیں کسی کاروباری سیٹھ نے یہ نہیں بتایا کہ 800 ارب سے کون کون سی انڈسٹری اور کتنا روزگار نوجوانوں کو مل سکتا ہے ؟
پنجاب بھر میں ریاستی ملکیت کی 2 لاکھ ایکڑ زمین 30000 غریب ترین اور مستحق خاندانوں میں تقسیم کا آغاز ہو گیا ہے۔ جس کے تحت ہر مستحق خاندان کو 5 ایکڑ زمین الاٹ کی جائے گی۔
اس کے علاوہ، ہر خاندان کو فی ایکڑ 50,000 روپے فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ زمین کو قابلِ کاشت بنا سکیں، معیاری بیج اور کھاد خرید سکیں، اور زرعی مشینری کرائے پر حاصل کر کے کاشتکاری کا آغاز کر سکیں۔
اس منصوبے کا مقصد صرف مالی امداد فراہم کرنا نہیں بلکہ غریب خاندانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا، انہیں باعزت روزگار کا مستقل ذریعہ فراہم کرنا، اور زراعت کے ذریعے انہیں پائیدار معاشی خودمختاری کی طرف لے جانا ہے۔ یہ اقدام ہزاروں خاندانوں کو غربت سے نکالنے کے ساتھ ساتھ پنجاب کی زرعی معیشت کو بھی مضبوط کرے گا انشاءاللّٰہ!
سارا مسئلہ پنجاب سے ہیں کہ یہاں پر دہشتگردی کیوں نہیں ہے یہ صوبہ خوشحال کیوں ہے اس کی حالت باقی صوبوں جیسی کیوں نہیں ہے اسی لئے اسے توڑ دو اس کے ٹکڑے کر دو تاکہ باقیوں جیسی حالت ہو جائے
یہ خوائش رکھنے والے سندھ بلوچستان سے شروع کریں اُنہیں خوشحال بنائیں پنجاب پر اپنی گندی نظریں مت ڈالیں
سندھ کے سیاستدان درصل جرائم پیشہ لوگوں کا گروہ ہے اور جرائم پیشہ افراد کی ٹاپ خصوصیات میں جھوٹ, بے یقینی, وعدہ خلافی, احسان فراموشی اور واویلا کرنا شامل ہوتی ہیں-
قوم نے نو مئی کے پچانوے فی صد کے بیانئے والوں کو دس مئی کے دن اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہو کر، واڑ کے رکھ دیا تھا، تا ہم نو مئی کے بیانئے کی لاش اس لئے ابھی تک بو مار رہی ہے کیوں کہ اجیت ڈیول کی سرمایہ کاری بہت ہے اور ہم بھی اس لاش کو دفن کرنے کے مشتاق نہیں ہیں۔
سر پہ یہ جھوٹ کی ستار رہے گی کب تک
یہ بتا یہ ریت کی دیوار رہے گی کب تک
ہم نے فرعون کو شدّاد کو مرتے دیکھا ہے
دیکھتے ہیں تیری سرکار رہے گی کب تک
انڈین اسٹوڈنٹ رہنما محمد عرفان کی وائرل ویڈیو
عمر ایوب
زرتاج گُل
مراد سویٹ
میں اسلم اقبال
حماد اظہر
وغیرہ وغیرہ ۔ کو نو مئی حملوں میں 30 , 30 سال قید ہو چکی ہے !
اور ہمارا ششٹم ان کو Kpk سے گرفتار نہی کر سکتا !!
ششٹم تو واقعی خراب ہے سر
مریم نواز کا ستھرا پنجاب کی طرح صاف پانی اتھارٹی کا دائرہ بھی صوبہ بھر تک وسیع کرنے کا فیصلہ، جیسے ستھرا پنجاب کی ٹیمیں ہر گھر تک پہنچ چکی ہیں ایسے صاف پانی بھی ہر گھر تک پہنچانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
سسٹم تو کلپس کرے گا ہی ، جب پاکستان کی تمام جماعتوں میں
صرف ایک PMLN عوامی خدمت کرے گی ۔
اور باقی PPP, PTI , اور JUI جیسے جماعتیں اپنے صوبوں میں جہاں ان کی حکومتیں ہیں وہاں تباہی مچا دیں گئ ۔
ویسے شہباز حکومت ابھی کہیں نہی جا رہی ہے مگر اندازہ لگا لیں کیسے نازک آشیانہ ہے اور اگر آج ان کے پاؤں کے نیچے سے قالین کھینچ لی جائے تو نون لیگ سیاسی طور پر کہاں کھڑی ہو گی عوام میں سے کون ان کے لئے نکلے گا آنہوں نے سوائے الیٹ کے اس حکومت میں کس کو کوئی ٹکے کا رلیف نہی دیا ہے
نواز شریف کی ساری سیاسی کمائی لٹا دی اور بدلے میں کیا لیا ؟