إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہمارے پیارے بھائی اور کپتان کے جانثار چوہدری اویس یونس کے والدِ محترم کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ، بالخصوص ہمارے بھائی اویس یونس کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
@ChaudhaaryAwais
بریکنگ نیوز 🚨افسوسناک خبر آگئی 😭💔
قوم کے سامنے اپنے بھائی کی خاطر زار و قطار رونے والی نورین خان سینے میں تکلیف کی وجہ سے لاہور کارڈیالوجی ہسپتال منتقل۔ طبعیت انتہائی خراب ہوچکی ہے۔ فیملی کو ملاقات بھی نہیں کرنے دے رہے۔
@bushra_ik ایران یہ بہت بڑی غلطی کر رہا ہے ایران کو چائے جہاں عرب ملکوں میں امریکہ کے اڈے ہیں وہاں پر کرنا چاہیے نہیں تو بعد ایران کو بہت مشکل ہو جائے گا