🚨On the evening of September 14, 2023, terrorists attacked the posts of #PakistanArmy / FC #Balochistan (North) who were guarding the Walli Tangi Dam.
#Pakistan#WaliTangiDam#ISPR
Wali Tangi Dam was an easy target, and terrorists wanted to attack and destroy its dam structure.
The soldiers of Pak Army and FC Balochistan faught with gallantry and gave a befitting reply to these attackers. In the encounter, three terrorists were killed, and many were injured.
On 13 November 2023, the terrorist organization confirmed the death of three of its associates in the Willi Tangi Dam attack. Whose names were:
Terrorist Muhabbat Baloch
Terrorist Shahid alias Dura
Terrorist Faiz Buzdar
The attacking terrorists escaped, leaving behind the bodies of their comrades. The body of terrorist Mohabbat Baloch was found the next day during a search operation in the area near the post.
Today, on November 22, 2023, after about 38 days, another body was recovered from the same area of Wali Tangi, in which only human remains were found.
Ammunition, weapons, and identity cards were found near the remains, which identified the slain man as Faiz Buzdar.
It was the same terrorist Faiz Buzdar who came to attack Willi Tangi Dam on 14 September 2023 with his accomplices and was killed in an encounter with the security forces.
Failing in the attack, the terrorists fled and left the body of their accomplice to rot in the mountains.
Terrorist Faiz would never have thought of his end that he would not be fortunate enough to receive a honorable burial.
Terrorist organizations lure such Baloch youths to their side, and then when they are killed, their families are left helpless.
The fate of terrorist Faiz Buzdar could not be worse than that his body would be left alone in the mountains by his fellow terrorists and his parents would not be lucky enough to see him.
سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ دہشتگردوں کو خوش کر گیا اور اس سے قبل جب 2020 میں دہشتگردی میں ملوث لوگوں کو چھوڑا گیا اور پھر وہی دہشتگرد پورے پاکستان میں جس طرح سفاکیت سے عام پاکستانیوں سمیت سیکیورٹی فورسز والوں کو شہید کر رہے ہیں اس کے ذمےدار وہ ہیں جنھونے دہشتگردوں کو ریلیف فراہم کیا اور مزید ریلیف آج فراہم کیا
میں نے پہلے بھی کہا کہ ججز کے پاس بہت پاور ہے
یہ اپنے خلاف کسی بات کو صرف بات کو برداشت نہیں کرتے اور توہین عدالت لگا دیتے ہیں
آپ کورٹ میں آواز لگانے پر نا پہنچیں جج آپ کو توہین عدالت لگا دیتا ہے
آپ نے اپنے لئے کچھ کہا جج ڈانٹ دیتا ہے کہ یہ عدالت ہے سیدھے کھڑے رہیں
معمولی معمولی بات پر جج غصہ ہو جاتے ہیں
اور توہین عدالت لگا کر سزائیں دے دیتے ہیں
لیکن جنھونے پاکستان پر حملہ کیا وہ سزا کے مستحق نہیں بلکہ ریلیف کے مستحق ہیں ججز کی نظر میں
صرف ایک سیاسی جماعت اور اس کے عسکری ونگ TTP کی سہولت کاری ہے
قوم اس سہولت کاری کو مسترد کرتی ہے
ہمیں پاکستان عزیز ہے عزیر بلوچ اور TTP کے دہشتگرد نہیں اور نا بغاوت میں ملوث 9 مئی کے غلیظ کردار
ہر حال میں 9 مئی کے ملزمان کو سزائیں ہونی چاہیئے
اور اس کے لئے ملٹری کورٹس سے بہتر کوئی فورم نہیں۔
#منصف_بنے_شیطان
۔ باجوڑ واقعہ کی انتہائی اھم ویڈیو سامنے آگئی۔🚨
کل باجوڑ واقعہ ہوا جس پر تاریک انصاف سوشل میڈیا نے حقائق کو مسخ کرکے شئیر کیا ۔۔
❗️اس ویڈیو میں دو دجال کے پیروکار یوتھئیے اساتذہ پشتو میں بچو کو کہہ رہے ہیں کہ (دے تا اووایہ معافی اوغواڑہ۔زمونگ پرنسپل ھم دلتہ راولہ) ۔ترجمہ۔ آرمی ہم سے معافی مانگیں۔ ہمارے پرنسپل کو اسسٹنٹ کمشنر نے گرفتار کیا ہے اسکو بھی آرمی یہاں پر لے آئیں ۔۔ 🚨
❗️اس آرمی آفیسر کو دونوں ہاتھوں سے سلام اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔۔ویڈیو میں صاف دیکھا اور سنا جاسکتا ہے کہ آرمی آفیسر انتہائی محبت اور پیار سے بچوں کے ساتھ بات کررہے ہیں ۔۔ مگر تاریک انصاف سے تعلق رکھنے والے دو اساتذہ نے اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف احتجاج کو ٹویسٹ کیا اور اس کو پاک فوج کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کی۔۔ جبکہ بچوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا گیا ۔
❗️آرمی آفیسر بار بار بچوں کو اپنے گلے سے لگا رہاتھا ۔ بار بار انکا رویہ بچوں کے ساتھ ایسا تھا جیسے اپنے ہی بچوں کے ساتھ ۔ آرمی آفیسر نے بچوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے سامنے یہ مستقبل کے ہیرو بھیٹے ہوئے ہیں ۔ یہ پاکستان کا فیوچر ہے۔ یہ ہمارا اثاثہ ہے ۔ ہم لوگ آپکی حفاظت کے لئے یہاں پر موجود ہیں ۔۔ بچوں کو ورغلانے کی ضروت نہیں۔۔
❗️لیکن ہجوم میں موجود دو یوتھئیے اساتذہ جلتی پر تیل ڈال رہے تھے ۔ اور ہجوم کو مزید اشتعال دلا رہے تھے ۔۔ حالانکہ آرمی آفیسر کے بات کرنے بعد بچوں نے تالیاں بجائی اور معاملے کو ختم کیا ۔۔ لیکن تاریک انصاف سے تعلق رکھنے والے دو اساتذہ جو ویڈیو میں صاف دیکھے اور سنے جاسکتے ہیں وہ بار بار معاملہ کو طول دینا چاہتے تھے ۔ اور بچوں کا استعمال کرنا چاہتے تھے ۔
❗️ اب آپ خود سوچیں کہانی کہاں سے شروع ہوئی اور کہاں ختم ہونے جارہی تھی ؟؟ یہ ہوتا ہے پراپیگنڈا۔ اسی طرح شیطانوں کی موجودگی میں چھوٹی سی بات سے بڑے حادثات جنم لیتے ہیں ۔۔
اسی طرح دیگر واقعات کو دیکھیں تو ہر معاملے میں تاریک انصاف پاک فوج کو نشانہ بنا رہی ہے ۔ پاک فوج طاقت رکھتے ہوئے بھی انتہائی نرم رویہ رکھے ہوئے ہیں ۔ اور برداشت کررہے ہیں ۔۔
پاکستان زندہ باد ۔۔✌️🇵🇰
پاک فوج زندہ باد ۔۔✌️🇵🇰
اعلی حضرت نے چار زبانوں پر مشتمل یہ نعت کب اور کیسے لکھی؟
"لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا"
یہ نعت اعلی حضرت امام احمد رضا خان کی ان چند شاہکار نعتوں میں شامل ہے، جنھوں
نے امام احمد رضا خان کو حیات جاوداں بخش دی ہے۔
#eidmiladunnabi2023#12rabiulawal
#عید_میلاد_النبی
@idaraAalaHazrat
جھوٹ اور فریب کا پہاڑ بھگوڑا عادل راجہ بےنقاب ہونے کو ہے
ایسے ایسے انکشافات ہوں گے کہ اس کو ماننے والے اگر مردہ ضمیر ہیں وہ بھی شرمندہ ہوں گے
یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ بھگوڑے عادل راجہ کے بھارتی ایجنسی را سے تعلقات ہیں اور اسے باقاعدہ واٹس ایپ پر حکم ملتا ہے
بھارتی ایجنسی نے اسے باقاعدہ پی ٹی آئی کے بیانیے کے لئے استعمال کیا اور پی ٹی آئی کے جاہل اور اندھے فالوورز کو پاکستان دشمن بیانیہ بنانے کے لئے اسے حکم ملتا تھا اور یہ وہی کرتا تھا
اس کے خلاف تمام تر ثبوت مل چکے ہیں جو عوام کو بتائے جائیں گے
بنیادی اہداف میں شامل جو پاکستان کے خلاف استعمال ہوئے ہیں
معیشت بارے مایوسی پھیلانا
پاکستان کو دہشتگرد ریاست بتانا
ایسا ظاہر کرنا کہ فوج میں بغاوت ہونے کو ہے
فوج کی قیادت کو متنازعہ بنانا
کشمیر ایشو پر بھارتی موقف کی تائید کروانا
کے پی کے اور بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف ہونے والی کاروائی کو عوام اور فوج آمنے سامنے ہے بتانا
تمام تر تفصیلات جلد عوام کے سامنے لائی جائیں گی
انشاءاللہ
بھگوڑا عادل راجہ کا گیم ختم شد
#حافظ_صاحب_تُن_کے_رکھو
اسکا مجھ پر ھمیشہ کے لئے حق اور میرے حصے کی ذمہ داریاں ختم نہ ھوں گی-
اسکے ساتھ تھا، ھوں اور رھتی دنیا تک رھوں گا- انشاء اللہ
آپ سب بھی شہزادے کو دیکھ لیں-
اللہ کریم ھے- اللہ رحیم ھے- اللہ بے نیاز ھے-
پاکستان زندہ باد- 🇵🇰
پاکستان کی پالیسیوں پر کامیابی حاصل ہونا شروع
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر واضح کردیا تھا کہ ٹی ٹی پی ایک دہشتگرد گروہ ہے اور ان سے کوئی بات نہیں ہوگی صرف افغان عبوری حکومت سے ہوگی
#افغانی_پاکستانی_طالبان_میں_پھوٹ#حافظ_صاحب_تن_کے_رکھو
پاک آرمی چیف جنرل سید حافظ منیر کے تدبر اور مدبرانا پالیسیوں کے ثمرات نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ جہاں ملک میں ڈالر کی اڑان، ہنڈی مافیا، سمگلرز اور بجلی چوروں پہ تاریخی کریک ڈاون ہو رہا ہے وہاں سرحدوں کو بھی محفوظ کیا جا رہا ہے
#افغانی_پاکستانی_طالبان_میں_پھوٹ#حافظ_صاحب_تن_کے_رکھو
2024 elections, Modi government is blinded by the lust of elections, Modi threatened Pakistan in the old speech broadcast by Gee News, false news of the operation in Antanag was also spread.
#افغانی_پاکستانی_طالبان_میں_پھوٹ#حافظ_صاحب_تن_کے_رکھو
#افغانی_پاکستانی_طالبان_میں_پھوٹ#حافظ_صاحب_تن_کے_رکھو
آرمی چیف کا ہنگامی پلان کام کرگیا ✌️🇵🇰
آرمی چیف جنرل سید حافظ منیر کی آپریشن اور کریک ڈاؤن کے ثمرات نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔
اس وقت پاکستان میں ڈالر سمگلرز، حوالہ ہنڈی مافیا، منشیات سمگلرز ۔ زخیرہ اندوزوں اور بجلی چوروں پہ سخت ترین کریک ڈاون ہو رہا ہے ۔ تو دوسری طرف سرحدوں کو بھی محفوظ کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے تمام بارڈرز پر سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔
چترال پر دھشت گردوں کے حملہ کے بعد افغان حکومت کے وفد نے پاکستان سے وعدہ کیا کہ آئیندہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی ۔۔۔
امارات اسلامیہ نے اس کے بعد وعدے کے مطابق کام شروع کر دیا ہے ۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق جن دھشت گردوں نے چترال پر حملہ کیا تھا وہ کنٹ لوٹ گئے تھے ۔ 10 سے 15 زخمی دہشتگردوں کو کنڑ کے ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ جبکہ تحریک طالبان پاکستان کے 70 سے 80 دہشتگردوں کو افغان طالبان کی جانب سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔