میں عمر اکرام یہ ایمان رکھتا ہوں کہ #شان_حبیب_کبریا ﷺ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کو خاتم النبیین بنا کر نبوت کا سلسلہ آپﷺ پر ختم کردیا۔ آپﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ جو یہ دعوی کرے وہ جھوٹا اور کذاب ہے
آپ بھی یہ ایمان رکھتےہیں تو میرے نام کی جگہ نام لکھ کر ٹویٹ کریں
@ZaidZamanHamid سر بہت زبردست طریقہ ہے اپنے فینز سے بات کرنے کا آپ تو شکر کرو کے لوگ آپکی پوسٹس لائک کر رہے ریپلئ کر رہے ورنہ اتنا فیم تو انہیں بھی نہی ملا جو ٹک ٹوک پر سارا دن ناچ رہی ہیں اتنی مقدس آئی ڈی نہی ہے آپ کی
@ZaidZamanHamid sir shhhhh koi hay mujhy abhi paloto aur Mars say ajeeb tarha ki awazain aur roshni si nazar ayi hy be carefull sir ghar say na nikalna 😱😱😱
@UR_PAK7 beshaq Allah pak hamain 70 mayoun say bhi zyada pyar karta hay aur hum us ki raza main razi hain Allah pak aap kay baba jaan ko jannat main ala muqam ata kare ameen