@Ehtesham_Fan اگر ان سب میں سے کسی کے پاس بس بیٹھنا ہے تو میرہ خیال ہے کہ بیسٹ چوائس صرف عمران خان ہے۔ اہل علم کے پاس وقت گزاریں گے تو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ رونالڈو ، میسی، بابر اور شارخ آپ کو کچھ بھی کام کا نہیں بتا سکتے۔ ٹرمپ انکل کی سمجھ ہی نہیں آنی۔ تو عمران خان بہترین انتخاب ہو سکتا ہ
سخت گرمی میں ایک ایک پیسہ اکٹھا کرنے والے فوڈ رائیڈر سے رشوت بٹورنے والا پولیس کا جوان
کون دے گا فوڈ پانڈا کے رائیڈر کو انصاف اعلی حکام سے اپیل ہے اس کو نوکری سے فل فور فارغ کیا جائے اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں اعلی حکام تک پہنچ جائے ۔۔۔😱