ہیکر بھائی جان خان صاحب نے کسی بھی قیمت پر ملک یعنی امریکہ کا نام لینے سے منع کیا تھا ویڈیوز جاری کرنے سے منع تو نہیں کیا تھا۔۔ لوگ بے چارے منتظر تھے۔۔
یعنی قمر جاوید باجوہ صاحب نے آخرکار کھل کر سامنے آنے کا فیصلہ کر لیا۔ فوج کے زیراثر کام کرنے والے ججز کی طرف سے یہ از خود نوٹس پی ٹی آئی حکومت کی سپیکر قومی اسمبلی کے ذریعے تحریک عدم اعتماد سے متعلق معاملات التوا میں ڈالنے کی حکمت عملی کے حوالے سے سپریم کورٹ کاجواب ہے۔ https://t.co/bGwHsWlGSd
متعدد ذرائع سے تصدیق ہو رہی ہے کہ گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں "وزیراعظم" سے بھی "اعلیٰ تر اعظم" نے ثالث کا کردار ادا کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ حسب توقع کچھ چنگاریاں اڑنے کی بھی اطلاعات ہیں لیکن اقتدار کے کھیل میں لفظ کام نہیں آتے، زمینی طاقت آخری فیصلہ کرتی ہے۔
ویسے میاں عامر اور دنیا نیوز انتظامیہ پر حیرت ہے؟ اس ویڈیو میں کامران شاہد زرا برابر شرمندہ ہوئے نہ ہی شہباز گل کی زبان کو لگام دی۔کامران شاہد نے شہباز گل کے ساتھی مجرم ہونے کا ثبوت دیا۔ کیا یہ زمہ دارانہ صحافت ہو رہی ہے؟ گالیاں اور گالیاں دینے والوں کی ہمت افزائی۔افسوس صد افسوس
گڈی ٹُر پئی اے ٹیشن توں،
ایہنوں ہن منزل تک لےکےجانا اے۔
ماں دھرتی نوں اوہدا پورا حق دوانا اے۔
ਗੱਡੀ ਟੁਰ ਪਈ ਏ ਟੇਸ਼ਣ ਤੂੰ, ਇਹਨੂੰ ਹੁਣ ਮੰਜ਼ਿਲ ਤੱਕ ਲੈ ਕੇ ਜਾਣਾ ਏ
ਮਾਂ ਧਰਤੀ ਨੂੰ ਉਹਦਾ ਪੂਰਾ ਹੱਕ ਦਿਵਾਨਾ ਏ
The people of Punjab are waking up and embracing their roots.
#vekhpunjab#JagRehaAyPunjab
جسطرح آجکل خان صاحب بیرونی ہاتھ تلاش کر رہے ہیں کچھ ایسے الزامات بھٹو صاحب نے بھی لگائے تھے کہ امریکہ نےحکومت گرانے کیلئے اپوزیشن کو ڈھائی کروڑ ڈالر دئیے کیونکہ مجھے (بھٹو) ویتنام مسئلے پر امریکہ کی حمایت نہ کرنے کی سزا دی جا رہی ہے "پارٹی از اوور" والی کہانی بھی افسانہ تھا
کیا ڈاکٹر نعمان نیاز جیسے گھٹیا آدمی کو اجازت دی جاۓ گی کہ وہ شعیب اختر جیسے ہیرو کو insult کرے ؟؟؟؟
ملک کو ایسے منہ ٹیڑھا کر کے انگریزی بولنے والوں چنگل سے نکالنا ہو گا
یہ آدمی ہے کون