شوہر- "ڈاکٹر صاحب، میری بیوی کو اپنڈکس کی وجہ سے بہت درد ہو رہا ہے.
ڈاکٹر - بیوقوف میں نے ایک سال پہلے ہی تمہاری بیوی کے اپنڈکس کو آپریشن کرکےاسےنکال دیا تھا.
اس دنیا میں ایسا ایک بھی انسان نہیں ہے جس کے دو اپنڈکس ہوں۔
شوہر- ٹھیک ہےآپ کی بات بالکل درست ہے 👇
پروجیکٹ نیازی کھڑا کرنے میں کسی ویٹر کو اُٹھا کر صحافی بنا دیا ،کسی کُوڑا جمع کرنے والے کو اُٹھا کر صحافی بنا دیا ،کسی آلو کے چپس بیچنے والے کو اُٹھا کر صحافی بنا دیا ، بادشاہی مسجد کے عقبی محلے کے کسی دلال کو اُٹھا کر صحافی بنا دیا گیا تھا جنکی اپنے گھروں میں ٹکے کی عزت نہیں تھی وہ گزشتہ 10 سال سے زومبیز یہوتھیوں کے رول ماڈل صحافی بنے ہوۓ ہیں
اس سے زیادہ پستی اور کیا دیکھنی پاکستانی قوم نے 🤔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی انطالیہ ڈپلومیٹک 2025 کانفرنس میں تقریر کے بعد مختلف ممالک کے مندوبین کیجانب سے تقریر پر مبارکباد اور سراہا گیا۔ بھارتی مندوب کی جانب سے مریم نواز کے پنجاب میں کاموں پر فرط جذبات کا اظہار۔