وزیراعلی پنجاب سے گزارش ھے کہ کم سے کم لاھور میں Smog-Free Tower انسٹاال کروائیں؛ روز بروز آلودہ ھوتی ھوئی ھوا نظام زندگی تباہ کر کے رکھ دے گی۔
اس انسٹالمنٹ کے ساتھ صوبے بھر کا فضائی آلودگی کا آڈت بھی کروائیں تاکہ اس مسئلہ کی جڑ پکڑی جا سکے۔
مسیحائی
*ڈاکٹر سمیہ* چلڈرن ہسپتال لاہور نے مسیحائی کا حق ادا کردیا
ہسپتال ڈیوٹی آتے ھوئے ایک مریض کو چکر آئے موٹر سائیکل سے گر پڑا اور دل بند ھوگیا
پاس گزرتے ڈاکٹر صائمہ نے فوری مصنوعی طور پر دل کو چلانے کےلئے سی پی آر شروع کردیا
اور نوجوان کے دل نے کام کرنا شروع کردیا
ایک قیمتی جان بچانے پر پوری قوم ڈاکٹر صائمہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
@UzmaGillani14 @asrafw@ImranKhanPTI 2018 سے پہلے یہی یوتھیے کارگل ایڈوینچر کا دفاع کرتے اور نواز شریف کو کوستے تھے کہ اس نے کارگل واقعہ میں غداری کی...
یا مولا تیری شان.
😁😁😁
@Al_Rehman1 @MNasAwan555 جی جی ٹھیک کہہ رہے ہیں... بجلی صرف لاہور میں سستی ہوئی تھی... لوڈشیڈنگ صرف لاہور کیلئے ختم ہوئی تھی... دہشتگردی سے صرف لاہور پاک ہوا تھا... موٹر ویز لاہور میں ہی شروع ہو کر لاہور میں ہی ختم ہو جاتی تھی... آپ درست فرما رہے ہیں.
اے آئی کی دنیا سے ایک نئی خبر۔ مشھور کمبنی Mistral نےMistral Large کو جاری کیا ہے، جوLLM پر مبنی ایک جدید ترین ٹیکسٹ جنریشن ماڈل ہے۔ یہ اعلی درجے کی ریزننگ (reasoning)کی صلاحیتوںکا حامل ہے۔ اسے ٹیکسٹ کی تفہیم(understanding)، تبدیلی، اور کوڈ جنریشن کے علاوہ پیچیدہ ملٹی لنگول ریزننگ کے کاموں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مسٹرال لارج عام طور پر استعمال ہونے والے بینچ مارکس پر بہترین نتائج کا حامل ہے، جس کے مطابق GPT-4 کے بعد یہ دنیا کا دوسربہترین ماڈل ہے -