تمہیں الیکشن کمیشن نے چور قرار دیا، تم نے توشہ خانہ سے پاک سعودی دوستی کی یادگار علامت گھڑی کو بازار میں بیچ دیا، جس نے تمہاری پارٹی چھوڑی اسی نے تم پر کرپشن کے الزام لگائے ہیں،
گوگی، پیرنی اور کپتان لوٹ کر کھا گئے سارا پاکستان۔
آج سمیع سواتی صاحب کی میزبانی میں جمعیت سوشل میڈیا ٹیم نے سندھ او�� خیبرپختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام کے حالیہ اجتماعات ، ملکی صورت حال سمیت توشہ خانہ سکینڈل کے حوالے سے رات 9:30 بجے ایک جامع ٹوئٹر سپیس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
1/2