وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور خصوصی سرپرستی میں قائم ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی نے ایک سال میں 35 ہزار سے زائ�� گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوایا، 13 ہزار سے زائد ایف آئی آرز میں م��د فراہم کی اور 73 ہزار شہریوں کو چائلڈ سیفٹی سے متعلق سہولیات دیں, یہ جدید نظام اب پورے ملک کے لیے ایک رول ماڈل بن چکا ہے۔
جناب آئی جی اسلام آباد صاحب @ICT_Police عام عوام کو تنگ کرنا بند کریں۔
میرا چھوٹا بھائی جو کہ حافظ قرآن ہے۔ یہاں اسلام آباد میں قرآن پاک کی ٹیوشن پڑھاتا ہے۔ جی الیون پڑھانے جارہا تھا تھانہ رمنا پولیس نے ناکے پر روکا۔ شناختی کارڈ چیک کیا۔ کیونکہ چہرے پر داڑھی ہے تو اسے کہا تم نے فلاں گھر چوری کی ہے اس لیے شناخت پریڈ کروانی ہے تمہاری۔ اسے ایک گھر لے گئے جہاں کوئی چوری ہوئی تھی ان سے شناخت پریڈ کروائی گئی۔جس گھر چوری ہوئی انہوں نے کہا نہیں یہ بندہ نہیں ہے۔ بجائے اسے چھوڑنے کے اس سے شناختی کارڈ لے لیا اور کہا تم تھانہ رمنا پیش ہو۔ یہ ہے پاکستان کے دارلحکومت کی پولیس جو عام راہ چلتے لوگوں کا جینا حرام کیے ہوئے ہے۔ ڈیوٹی آفیسر تھانہ رمنا سے بات کر کے پوچھا کہ اسکا شناختی کارڈ کیوں رکھ لیا ہے تو روایتی پولیس کے بدتمیزی والے انداز میں کہا جس نے اسے پکڑا یا شناختی کارڈ لیا اس سے پوچھیں۔براہ مہربانی پولیس کو عام عوام سے مناسب انداز میں ڈیل کرنا سکھائیں اور بجائے ہر راہ چلتے بندے کو روکنے کی بجائے اپنی انوسٹی گیشن کے انداز میں جدت لائیں۔
آج عمران خان کو @ShabbirDar5 نے سوال پوچھا کہ افغان کونسل جنرل پشاور میں علی گنڈا پور کی تقریب میں قومی ترانے کے دوران نہیں اٹھا اس کی آپ مذمت کرتے ہیں؟
عمران خان: یار چھوڑو کیا بات لیکر بیٹھ گئے ہو یہ کوئی ایشو ہے اس ملک میں اور بہت سے ایشو ہیں
یہ کہہ کر خان چلا گیا
1.PSX had a return of 80%
2.Interest rate is down 2%
3.Petrol price is down by Rs57/liter
4.Inflation is down from 37% to 9.5%
5.Sovereign credit worthiness has gone up a notch
6.IMF on track
7.Exports up $3B
8.$12B rollover done
🔴 | ALERT
6 Pakistani Security Forces Personnel Martyred in Terrorist's Attack Near Ladha, Upper South Waziristan
Six security forces personnel were martyred, and others sustained injuries when terrorist's launched a midnight attack on a security forces check post near the Mishta area of Kanigoram, Upper South Waziristan, close to Ladha.
The heavily armed terrorist's attacked the post in a coordinated assault, leading to intense clashes.
A clearance operation is currently underway as security forces continue to engage the militants in the region.
اپنی بری عادت سے مجبور ڈالر کمانے والے یوتھیوبر جھوٹ اور منفی پروپیگنڈا پھیلانے میں مسلسل مصروف ہیں
کبھی ڈی جی آئی ایس آئی کی پوسٹنگ کی جھوٹی خبر نکالتے ہیں تو کبھی میجر جنرل فیصل نصیر کی صحت سے متعلق گھٹیا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کرتے ہیں ، یہاں تک کہ فوج میں پروموشنز، پوسٹنگ اور ٹرانسفر پر بھی من گھڑت خیالی پُلاؤ بناتے رہتے ہیں
مسلسل جھوٹ پھیلانے والے اِن یوتھیوبرز کی حالت یہ ہوچکی ہے کہ آج کل انکے گھر والے بھی انکی بات کا اعتبار نہیں کر رہے ۔
فلک جاوید اور عالیہ حمزہ کے گھروں پر چھاپے ایف آئی اے نے مارے اور الزام سوشل میڈیا پر بدزبانی، لیکن یوتھڑ اور یوتھنیاں اینکرز کو اسائنمنٹ مل گئی کہ شور مچاو کہ پولیس نے جلسہ ناکام بنانے کے لئے چھاپے مارنا شروع کر دئیے ہیں۔
کمال است
😃😃😃
Gandapur explains away in 30 secs, Taliban’s insult of Pakiatan’s national anthem. He endorses the Taliban “explanation”. KP govt is actually acting as if it is an autonomous territory, untouched by the Federation’s obligations. But then this lot has got away with so much. Why musnt it act like this?
کیا ہائی کورٹز اور سپریم کورٹ نے اس طرح کی سہولت کسی اور پارٹی یا اس کے لیڈر کو آج تک دی ہے؟
یہ کیس ہائی کورٹ میں چلا ہی نہیں لیکن ہائی کورٹ نے پہلے ہی اپنی ہی ذیلی عدلیہ پر بغیر مقدمہ چلائے عدم اعتماد کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ پر کیا وحی نازل ہوئی تھی کہ ان کی ذیلی عدلیہ لاڈلے کو انصاف نہیں دے گی؟
اگر ذیلی عدلیہ پر اتنا عدم اعتماد ہے تو پھر تمام ذیلی عدالتیں بند کر دیں۔
اگر یہی صورتحال رہی تو یہ #عمراندار_عدلیہ اور یہ #عمراندار_جج کہلائیں گے جہاں صرف عمران اور اس کے چیلوں کو سہولیات ملتی ہیں۔
https://t.co/ELBGKpp62F
میجر جنرل فیصل نصیر کی بیماری کی خبریں جھوٹے پروپیگنڈے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیونکہ جب وہ بلکل تندرست اور توانا ہیں تو انکی بیرون ملک علاج کے لیئے جانے کی خبریں غلط اور جھوٹی ہیں۔
زرائع کے مطابق میجر جنرل فیصل نصیر کی پوسٹنگ کے حوالے سے خبریں بھی ایک منظم منفی پروپیگنڈا مہم کے علاوہ کچھ نہیں کیونکہ فوج میں تعیناتیاں آرمی چیف کا اختیار ہیں اور وہ جب تک مناسب سمجھے کسی بھی فوجی آفسر کو کسی بھی پوسٹنگ پر رکھ سکتے ہیں ۔
یعنی اس وقت مکمل چین ہی چین ہے۔