لہتڑار روڈ کھنہ پل تا برما پل ، نالے مکمل بند ہیں ، برائے مہربانی آب سی ڈی ائے کے حوالہ ہو چکا ہے جس کا ہم اہلیان محلہ نے شکر ادا کیا ہے ، نالوں کو کھلوایا جائے تاکہ ابادی زیر آب انے سے بچ سکے شکریہ ۔
راجہ ذیشان نصیب
چیئرمین کھنہ ایسٹ ویلفیئر کمیٹی
@CDAthecapital@dcislamabad
@realZalmayMK We Pakistani never trust you, you are agent, you are lobbying for money, you can sell your motherland for money.
Stop worrying about Pakistanis.
You should worry about your native country Afghanistan, which was destroyed for money by traitors like you.
We love Pak
We love AAZ.
اس غیر قانونی ریمپ کو غوری ٹاون 1 غیر قانونی سوسایٹی نے بنا کر بارش کا پانی کا راستہ روک کر دوسری آبادی کی طرف کیا ہے ، اس کو جلد سے جلد ختم کروایا جائے اور سرکاری نالہ جس پر اس سوسائٹی نے قبضہ کر رکھا ہے اس کو کھلوایا جائے۔
@CaptainUsman@dcislamabad@GovtofPakistan@ICTA_GoP
پنجاب حکومت ایک اکیلی نہتی عورت پر ظلم کرنے پر اتر ائی اور اسے ��حتجاج کا حق نہیں دیا گیا اور ایک مرد پولیس اسے دکھے دیتا رہا ، محترم @ImranKhanPTI اپکو احتجاج کا حق کیسے دیا جائے پھر ؟
اس افسر کو ڈس مس کیا جائے ۔
@OfficialDPRPP @Rporwp @CS_Punjab @GovtofPunjabPK
لہتڑار روڈ نالہ کھنہ ڈاک مکمل بند ہو چکا ہے جو کہیں وقتوں سے صاف نہیں کیا گیا ، @CaptainUsman کمشنر صاحب برائے مہربانی اس کی صفائی مکمل کروائیں ، راول ہسپتال کے پاس برف ڈیپو بنا ہے جس کی وجہ سے کافی پانی روڈ پر آتا ہے ، نالہ بند ہونے کی وجہ سے پانی اس میں نہیں جاتا ۔
پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن وسطی پنجاب کے صدر موسی کوکھر کی قیادت میں پی ایس ایف وسطی پنجاب کے وفد کی سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں سینئر نائب صدر کامران وڑائچ ، جنرل سیکٹری وقاص احمد عباسی ، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات راجہ ذیشان نصیب شامل تھے ۔
اجلاس میں سنئیر نائب صدر کامران ورائچ ، جنرل سیکٹری وقاص احمد عباسی ، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات راجہ زیشان نصیب ،نائب صدر اسلم بھٹی ،نائب صدر حافظ عامر شہزاد ،سیکٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹ لقمان میو اور ساہیوال ڈویژن کے نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
لاہور 03-07-2021 پی ایس ایف سنٹرل پنجاب کے صدر موسی کھوکھر کی زیرصدارت ساہیوال ڈویژن کی تنظیم سازی کے حوالے سے اجلاس پاکستان پیپلز پارٹى سنٹرل سیکرٹریٹ پنجاب میں منعقد ہوا اجلاس میں صدر آصف علی زرداری کی صحت یابی کے لئے دعا کی گئ-
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@S_HassanMurtaza