اس پروگرام سے گلگت بلتستان کے قابل طلباء و طالبات ملک کے نامور تعلیمی اداروں میں اعلی و معیاری تعلیم حاصل کرسکیں گے۔
صیحت و تعلیم ہماری حکومت کے اولین ترجیحی شعبہ جات ہیں جن پر توجہ دینا مستقبل کیلئے ایک صیحت مند و اعلی تعلیم یافتہ نسل تیار کرنے لئے انتہائی لازمی ہے۔
(2/2)
***اہم اطلاع***
کرونا وباء کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت گلگت بلتستان نے بین الصوبائی اور بین الاضلاعی نقل و حمل پر پابندی عائد کی ہے۔ یہ پابندی 23 مئی 2021 تک لاگو رہیگی۔
محکمہ داخلہ حکومت گلگت بلتستان نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
1/4
بحرانوں کا استقامت و ہوش مندی کیساتھ مقابلہ کرکے ہی قومیں مضبوط و مستحکم ہوتی ہیں۔
گزشتہ چند دنوں میں رونماء ہونی والی فرقہ ورانہ تناو میں گلگت بلتستان کی عوام نے جس دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلکی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر اجتماعی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے....
2/4
فرقہ ورانہ طرز عمل کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے پائیدار امن کی راہ ہموار کی اس کے لئے میں گلگت بلتستان کے ایک ایک فرد کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ میں شکریہ ادا کرتا ہوں یہاں کی معاملہ فہم پارلیمانی کمیٹی و ریجنل امن کمیٹی، مدبر سیاسی قیادت، فاضل علماء کرام.....
3/4
مستعد انتظامیہ و قانون نافذ کرنے والے ادارے، سرگرم سول سوسائٹی، ذمہ دار میڈیا اور بلخصوص باشعور نوجوانوں کا جنہوں نے عظیم دانشمنندی، اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملے کو سلجھایا اور گلگت بلتستان کو ایک بار پھر فرقہ واریت کی بھینٹ چڑھنے سے بچالیا.....
گلگت بلتستان جامع ترقیاتی پلان کے شعبہ تعلیم میں شامل گلگت بلتستان کےطلباءو طالبات کے لئے ملک کے نامور تعلیمی اداروں (LUMS،AKU, IBA,GIK, etc) کے لئے پہلا بڑا شکالرشپ پروگرام منظور ہوگیا,اس کیHEC نے باضابطہ منظوری دے دی۔
اس سکالر شپ پروگرام کی لاگت 65 کروڈ کے قریب ہے۔
(1/2)
دو ڈاکٹر جو سیاستدان بھی ہیں ان دونوں نے کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنی توجہ صرف وائرس پر رکھی پنجاب کی وزیرصحٹ ڈاکٹر یاسمین راشد اور سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچو ہو کے زیادہ تر بیانات وائرس کے خلاف ہوتے ہیں سیاسی مخالفین کے خلاف نہیں دونوں قابل مثال ،دونوں کا بہت شکریہ
شکریہ محترم ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب ایگزیکٹو ڈائریکٹر اخوت پاکستان
20 کے قریب اور انتہائی مستحق معذور افراد کو راشن پہنچا دیا
گلگت بلتستان
@DrAmjadSaqib@IrshadKazmi16@CMGBPK
@DCGILGIT
@gop_info
شکریہ عمران خان!
امداد: عزت و احترام کے سے احساس کیساتھ !
احساس ایمرجنسی کیش کی مد میں سکردو گلگت بلتستان میں رقوم کی تقسیم جاری!
اب تک گلگت بلتستان کے 2000 سے زائد مستحق خاندانوں میں 5۔2 کروڈ سے زائڈ رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔
#EhsaasEmergencyCash
Account information for #PrimeMinisterReliefFund for #COVID19
Account Title:
Prime Minister's Relief Fund for COVID-19
National Bank of Pakistan
Account No. 4162786786
Swift code : NBPAPKKAMBR
NBP Main Branch Karachi
NOTE: Account will be operational on 2nd of April, 2020
Breakfast, dinner and brunch for patients admitted in Corona Ward at DHQ, salute to the team in District HQ Hospital who are working tirelessly under the able guidance of Masood Aziz Khan Principle GMC and Dr Suhail Butt, Medical Superintendent
#COVID19
I wish HRH Prince Charles @ClarenceHouse and PM @BorisJohnson speedy recovery, good health and long life. This deadly virus #COVID19 has hit people beyond borders. We need an internationally coordinated response to counter it. #TogetherWeCan