ہم میڈم قرۃ العین شفیق صاحبہ کو پریذیڈنٹ سٹی فیصل آباد وومن ونگ اور میڈم عائشہ نوید کو جنرل سیکرٹری فیصل اباد بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالی کی ذات اپ کو مزید ترقیاں دے۔
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا صاحب کو گرفتاری کے بعد اے ٹی سی کورٹ فیصل آباد میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر میاں محمد طیب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
مہر عامر ضیاء تلہ ایڈوکیٹ صاحب ( صدر انصاف یوتھ ونگ ویسٹ ریجن پنجاب) کی مشاورت سے اکرام متھرومہ (جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ویسٹ ریجن پنجاب) نے میاں عثمان کو جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ویسٹ ریجن پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا.
اور ہم اپنے پیارے کو مبارک بات پیش کرتے ہیں
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے.
پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد کے رہنما (سابق جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب) چوہدری نعمان طارق واہلہ گرفتار... پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت سے 9 مئی کیس میں 10 سال قید پانے کی بنا پر گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا.
اللہ کی بارگاہ میں اذان دیتے ہوئے اللہ سے التجا کہ ہم مجبور بے بس کر دئیے گئے تیرے بندے تیرے گے اپنی فریاد رکھتے ہیں ان ظالموں سے ہمیں نجات عطا فرما اور ہمارے قائد عمران کو پوری قوم کو آزادی عطا فرما
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب#ہمیں_ہے_حکم_اذاں
عمران خان اس ملک کے مستقبل کے لیے قید و بند کی صعوبتیں سہہ رہے ہیں، نہ شکوہ کیا نہ گلہ۔
بس یہی پیغام دیا:
حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ جاؤ!
خوف کے بت توڑ دو!
گھبرانا نہیں ہے!
آپکا کپتان ڈٹا ہوا ہے تو ڈر کس بات کا!
عمران خان کی استقامت تاریخ رقم کر رہی ہے۔
#غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں
اس عورت کے دونوں بیٹے ناحق اغوا ہیں ریاست کی قید میں ہے
اس کا بھائی پچھلے دو سال سے ناحق قید ہے اج اس کو اس کے بھائی سے نہیں ملنے دیتے ۔۔
آزاد ملک آزاد عدلیہ
#معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی#RestoreAccessToImranKhan
#غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں
اس درویش صفت، ملنگ مزاج انسان کی یاد آج ہر دل کو تڑپاتی ہے۔
وہ لیڈر جو اقتدار کی کرسی نہیں، عوام کے دکھ درد کو اپنی ذمہ داری سمجھتا تھا۔
ہر آفت، ہر مصیبت میں سب سے پہلے موجود ہوتا، بے سہارا لوگوں کا سہارا بنتا۔
#معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی
آج اڈیالہ میں عمران خان کی ان کی فیملی سے ملاقات کا دن ہے
ظلم بند کیا جائے اور قانونی طریقے کے مطابق
عمران خان کی ان کے اپنوں سے ملاقات کروائی جائے
#معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی
جو جعلی ڈگریوں والے اور قبضہ مافیا کا ساتھ دیا ہو اور عوام مینڈیٹ چوری کر کے حکومت بنائی ہو اسے اپنی پبلیسٹی کے علوٰی کوئی اور کام کا پتہ ہی نہیں ہوتا
#RestoreAccessToImranKhan
اگر انسان خدائی صفات کا دعویٰ کرنے لگے اسے ہی فرعون کہتے ہیں۔ کوئی گمان کرے کہ میں دنیا کے لئے ناگزیر ہوں یا خیال کرے کہ میں جسے چاہوں تخت پہ بٹھا دوں جسے چاہوں قید کر دوں جسے چاہوں زندہ رکھوں جسے چاہوں مار دوں تو ایسے فرعون کے سامنے کلمہ حق جہاد ہے
#RestoreAccessToImranKhan
Three army personnel are seen hanging a banner of Maryam Nawaz. Dr. Tahir ul Qadri aptly remarked that the Sharif Family would reduce the army to a mere Punjab Police force, and that seems to have happened, the army is now acting as workers for a political party.
1/2
دنیا میں سب سے بہادر فیملی جس نے اپنی پاکستانی قوم کے لیے اپنا سب کچھ قربان کیا
پاکستان کی تاریخ میں لکھا جائے گا پاکستان میں ایک مرد مجاہد پیدا ہوا تھا اور اسکی فیملی نے اسکا مضبوط چٹان کی طرح اسکا ساتھ دیا
#RestoreAccessToImranKhan