Working In Micro Finance Banking, Non Practicing Lawyer, Masters in Public Administration From GCUF, LLB From BZU, Learning and Socializing.
ایمان، یقین، توکل
@zeshmohmand میرے پاکستانیوں، یہ ہے وہ جری سندھ پولیس والا
جو کچے کے ڈاکوؤں کے سامنے پشت دکھاتا ہے
اور نہتی خواتین پر اپنی بہادری اور وردی کا رعب
باقی سمجھدار تو آپ ہیں ہی
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ ملاقات کے بعد آپ باہر آکر بات نہیں کریں گے ، ہماری ملاقات تو ہوئی نہیں ہے۔ نا ہم کوئی بات کررہے ہیں۔
علیمہ خان
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
آج منگل کا دن ہے اور ہم کتنے مہینوں سے آرہے ہیں کبھی کسی کو اجازت دے دیتے کبھی نہیں۔ عمران خان کی فیملی کے ساتھ ملاقاتیں جو تِھیں جب جیل کے اندر عدالت کے رہی تھی اور عمران خان کے ٹرائل چل رہے تھے تب ملاقاتوں کی اجازت تھی۔
علیمہ خان
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
کب تک ڈر ڈر کے مرنا ہے۔ کب تک غلامی کرنی ہے۔ کب تک انکے بچوں کیلیے اپنے بچوں کا پیٹ کاٹنا ہے۔
اب نہیں تو کب۔۔ نکلو اور زندہ قوم ہونے کا ثبوت دو
27 ستمبر کو تاریخ گواہ بنے گی🔥
#عمران_خان_کو_رہا_کرو#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
ہم نے توہینِ عدالت نہیں کی نا ہم توہینِ عدالت کریں گے۔ حکومت نے توہینِ عدالت کی ہے حکومت کو جیل میں ڈالیں عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر تو حکومت گِر جانی چاہیئے۔
علیمہ خان
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
@40laraib عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر ایک ردِعمل
حکومت اور جیل انتظامیہ کا یہ رویہ بنیادی انسانی حقوق اور عدالت کے احکامات کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کے ساتھ مسلسل ایسا نامناسب اور غیر قانونی سلوک قابلِ مذمت ہے۔
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
قید اور ثابت قدمی"جیل کی دیواریں، جھوٹے مقدمات اور کڑا وقت بھی اس کے عزم کو متزلزل نہ کر سکے۔ عمران خان کی یہ ثابت قدمی ثابت کرتی ہے کہ لیڈر بکتے نہیں، وہ تاریخ رقم کرتے ہیں۔ 🏔️
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
بادشاه عمران خان کے سامنے ہیروں کی کیا اوقات ہے
دنیا کے سبھی یزید اسی غم میں مر گٸے
سر مل گیا حسین کا مگر بیعت نہ ملی۔۔۔
May Allah grant you a long & healthy life & protect you always under His divine protection, Ameen sum ameen😭❤️🩹
#مزاحمت_بڑھاو_خان_چھڑاو