کھیل کے میدان سے لے کر زندان کے شب تک ۔ اس نے جیت کو اپنا نصیب نہیں اپنا انتحاب بنایا ۔اسی شہرت نے نہیں تراشا اسے تو طوفانوں نے بنایا ہے۔
یہ ہر کھیل میں جیتنے کا فن جانتا ہے !!
You are free; you are free to go to your mosques, you are free to go to your temples, or to any other place of worship in this State of Pakistan. You may belong to any religion or caste or creed—that has nothing to do with the business of the State.
Quaid-e-Azam
11 August 1947
سمندر پار پاکستانی online نظرانہ فطرانہ قربانی زکوٰۃ اور اب دیگ بھی دے سکتے ہیں۔ پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔ پیسے بھیجوا سکتے ہیں۔
لیکن آن لائین ووٹ نہیں ڈال سکتے۔
رجھ کے بے شرموں سے واسطہ پڑا ہے ویسے
عمران ریاض خان نے راولپنڈی میں محمد حسین کے ساتھ پیش آئے واقعہ پر تفصیلی پوسٹ مارٹم کیا ہے
جو شواہد موقع پر پیش کیے گئے ہیں یا Collect ہوئے ہیں ان کو عقل ہی تسلیم نہیں کرتی ۔
عمران ریاض خان
سب کچھ برآمد ہو گیا لیکن GHQ کے چپے چپے پر موجود CCTV کیمروں کی فوٹیج نہیں برآمد ہو سکی؟ اظہر مشوانی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MashwaniAzhar