رانا ثناء اللہ نے محسن نقوی کو کھری کھری سنا دیں
رانا ثناء اللہ کہتے ہیں محسن نقوی نے صرف دھمکی دینی ہے کہ یہ کر لوں گا وہ کر لوں گا، کہتے ہیں منہ چھپانے کے قابل نہیں چھوڑوں گا مجھے منہ چھپانے کی ضرورت ہی نہیں، ہم نے ہمیشہ منہ اور سینہ کھلا رکھا ہے، آپ اپنا منہ چھپانے کی فکر کریں
12 سال بعد پشاور میں پی ایس ایل!🚨
لیکن سوال یہ ہے کہ 12 سال تک سیکیورٹی کے نام پر پشاور میں میچ کیوں نہیں ہونے دیا گیا؟
عمران خان کے دور میں امن و امان آج سے بہتر تھا، پھر بھی میچ نہیں ہوا۔
آج پی ٹی آئی کی حکومت ختم کر کے، گورنر راج لگا کر، اب کہتے ہیں میچ کروائیں گے
🇵🇰 Pakistan – Concerning news: reports suggest that judicial orders concerning the medical care, family contact, conditions of confinement and access to counsel of Imran Khan and Bushra Bibi Khan have not been implemented. The UN Special Rapporteur on Torture and Working Group on Arbitrary Detention have previously raised concerns regarding their cases.
Read the press release by UN Special Rapporteur on Torture here: https://t.co/Zu2Tz1EO3T
Read the report of UN Working Group on Arbitrary Detention here: https://t.co/NsiJ7oHLIU
@SRjudgeslawyers
(UN Special pecial Rapporteur on the independence of judges and lawyers)
کئی ہفتوں سے لاپتہ وزیراعلیٰ اورارکان کو عدالت تک رسائی نہ ملی
تو انصاف کے نظام پر سوال عالمی فورمز پر دشمن کا ہتھیار بن جائے گا
جہاں انصاف خود سوالیہ نشان بن جائےوہاں نیاصوبہ ہو یاسسٹم ری سیٹ
کچھ بھی عام آدمی کی تقدیر نہیں بدل سکتا
#شفا_انٹرنیشنل_منتقل_کرو#ActNowSaveImranKhan
حسنین رفیق کو 40 دن ہو گئے، کوئی آواز نہیں اٹھا رہا
جب میڈیا کو منع کیا گیا کہ خان کو کوریج نہ دو، تب سڑکوں پر یہی لڑکا خان کی آواز بنا تھا
آج وہی لڑکا جبری طور پر لاپتہ ہے
جو خان کی آواز بنا، آج اس کی آواز کے لیے کوئی نہیں بول رہا
#KhanDemandsJusticeNotFavour
𓆩♡𓆪 𝑨𝒔𝒔𝒂𝒍𝒂𝒎 𝑶 𝑨𝒍𝒂𝒊𝒌𝒖𝒎 🤝🏻💚 𓆩♡𓆪
🌸 نیکی کی خوشبو ہمیشہ دلوں میں باقی رہتی ہے۔
✨ کسی کے لیے آسانی پیدا کریں، اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے گا۔
🤲🏻 نیکی بانٹتے رہیں، محبت سمیٹتے رہیں۔ 💚
✊🏻 𝙏𝙀𝘼𝙈 𝙄𝙈𝙍𝘼𝙉 × 𝙁𝙄𝙂𝙃𝙏𝙀𝙍𝙎 ✊🏻
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ○
"فَاللّٰهُ خَيْرٌ حَافِظًا وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّحِمِينَ"
سورۃ یوسف، (آیت 64)
• ترجمہ: "اللہ بہترین محافظ ہے اور وہ سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے"۔
﷽
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا صاحب الجمال و یا سید البشر
من وجہک المنیر لقد نور القمر
لا یمکن الثناء کما کان حقہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
ترجمہ:
آپ صاحب الجمال (ﷺ) اور آپ انسانوں کے سردار (ﷺ)
آپ (ﷺ) کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا
آپ کی ثنا کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں
قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ (ﷺ) ہی سب سے زیادہ قابل عزت ہیں
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
صبح بخیر! اللہ تعالیٰ آپ سب کا دن خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین 🤲
سورۃ الرحمٰن، آیت 60
هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ
ترجمہ: نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہے؟
السلام علیکم
"انسان کی اصل پہچان اس کے برتاؤ سے ہوتی هے، نہ کہ اس کے لباس یا دولت سے۔"
*مولا علی علیہ السلام*
التماس دعا و درود
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*
صبح بخیر
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں @PICES1214
کیا محسن نقوی قائداعظم ہیں جو میں ان کی ذات اور افکار پر تبصرہ کروں گا؟
دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں،ہمیں منہ چھپانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
اس نے تقریر میں وزیراعظم سے متعلق غیر متعلقہ ریمارکس دیئے،ان چیزوں پر اعتراض کیا،نئے صوبوں کا فیصلہ اب پارلیمنٹ میں ہوگا۔
2 بندوں نے ان کو تلا ہے،آپ ہیں یا رانا ثناء اللہ ہیں۔
اینکر محمد مالک
جس کے جواب میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ میں سیاست میں بڑی مشکل سے سیکھا ہے کہ جو بال باہر جارہا ہو،اس کو کھیلنا نہیں چاہئے،میں سمجھتاہوں کہ میں اس بال نہ کھیلوں تو زیادہ بہتر ہے،میری معذرت!