A Fool For Christ
and the Folly of the Nations
1 Corinthians 3:18 KJV
Let no man deceive himself. If any man among you seemeth to be wise in this world, let him become a fool, that he may be wise.
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر چند روز قبل ٹوٹنے والی لائن کی تاحال مرمت نہ ہوسکی جس کی وجہ سے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ ایم ایس کی لائن ٹوٹنے سے 90 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے ۔ متاثر ہونے والے علاقوں میں کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل کالونی، ملیر، چنیسر گوٹھ، صدرعلاقےشامل ہیں۔ جمشید ٹاؤن، کلفٹن،گلستان جوہر، گلشن اقبال اور لیاقت آباد میں بھی پانی کی فراہمی معطل ہے۔ واضح رہے کہ واٹر کارپویشن نے بدھ کو لائن کا مرمتی کام مکمل ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔
#TOKAlert #WaterCrisis #Karachi
Another inspiring story from Karachi. He is from middle class. Owns a motor cycle and won 20 million rupees worth car in Golf tournament . @xadeejourno .ڈرائیونگ نہ جاننے والے گالفر قاسم نے دو کروڑ کی گاڑی جیت لی https://t.co/6EHddw7l57
Commission Federal Education Commission and vice chancellors of some universities of Karachi along with Dr. SamreenThere is a complete nexus, that's why Dr. Asim's wife, Dr. Samreen, has been trying hard to become the chairperson of HEC
گلشن اقبال میں مکینک نے جھگڑے کے دوران زبیر نامی نوجوان کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا اور فرار ہوُگیا پولیس کی ملزم شاہ نواز کی تلاش جاری
#Karachi