"میں ڈرا رہی ہوں
مجھ سے ڈرو
مجھ سے ڈر جاؤ
ڈر رہے ہو نا؟
کیوں نہیں ڈرے؟
یہ بدتمیزی ہے اگر تم نہ ڈرے
ڈر جاؤ نا پلیز
خدا کیلئے ڈرو
چلو اخلاقاً ہی ڈر جاؤ
میں سنجیدگی سے ڈرا رہی ہوں
ڈرنا ہے یا نہیں؟
اچھا۔ پلیز مجھ سے بات تو کرو پلیز"
۔۔۔۔۔ ایک انقلابی سفر کی کہانی
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایس آئی اور رینجرز افسران نے "شدید عوامی دباؤ" کی وجہ سے آئی جی کے خلاف انتہائی اقدام اٹھایا
ایسے افسران کشمیر کے بارڈر پر ہونے چاہئیں تاکہ عوامی دباؤ اور قوم کی سپورٹ کے ساتھ روز ہندوستانی فوج کا میجر جنرل اور لیفٹینینٹ جنرل اٹھائیں
ایک کروڑ نوکریاں دینے کا دھوکہ دینے والوں نے آج پھر ایک ادارے پر شب خون مارا ہے۔۔سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کے150سے زائد مستقل ملازمین کو جبری ریٹارڈ کر دیا گیا۔۔#ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے .
قاضی فائز عیسی کیس میں سپریم کورٹ فیصلے کے بعد کمپنی میں سے کون کون ذمہ داری لے کر اپنے عہدے کا چارج خود چھوڑ دے گا؟
عارف علوی
عمران خان
قمر جاوید باجوہ
فیض حمید
فروغ نسیم
شہزاد اکبر