From Shayak Dost to Easah Suliman to Abdullah Iqbal to Umar Nawaz to the past generations of players like Hassan Bashir. Inspirational stories that should be rejoiced & celebrated. Almost 2 whole generations who haven’t seen a national level league, still rising against all odds.
Unbelievable. One of my favourite Qaris in the world he was.
Kuwaiti Qari goes from reciter of Quran to singer against Iran.
Qari Mishary Alafasy releases a song against Iran that says:
"Perished be the hands of Iran and those who stand with Iran"
May Allah guide him. Ameen.
یہ کیسا فرقہ پرست اور نیچ ذہنیت کا آدمی ہے۔اسٹیبلشمنٹ کے جوتے چاٹتے چاٹتے سٹھیا گیا ہے۔اگر کوئی جاسوسی کر رہا تھا تو اسے گرفتار کیا جاتا اور ٹرائل کیا جاتا نا کہ واپس بھیجا جاتا۔ہزاروں لوگ صرف اس لیے بھیج دیے گئے کہ ان کے نام میں علی حسن حسین یا سید لکھا ہوا تھا حتی کہ بہت سے لوگ شیعہ بھی نہیں تھے میں ذاتی حیثیت میں ایسے کئی لوگوں کو جانتا ہوں۔معلوم نہیں یہ چول ایسی جاہلانہ اور فرقہ وارانہ پوسٹ خود سے کر رہا ہے یا اس کے آقاوں نے اسے یہ پوسٹ وٹس ایپ کی ہے۔کبھی سوچا نہیں تھا یہ ٹاوٹ اتنا بھی گر جائے گا۔
@najamwalikhan *کعبہ اللہ اور روضہ رسول کو اپنی خباثت اور گندگی سے دور رکھیں۔ تمام مسلمانوں کے مقدس مقامات کو جنگی جرائم چھپانے کیلئے استعمال نہ کریں، نیتن یاہو اور ٹرمپ کے تلوے چاٹنے ہیں تو سیدھا سیدھا ان کو ابو، دادا ابو ہی لکھ لو۔*
🚨 WARNING : This video might get Reported or banned from X soon, so download or Retweet as much as possible.
Paul L Williams says "ISIS was an CIA creation and after the battle wounded ISIS are treated at the Israeli hospitals"
Thoughts ?
ایران نے تین امریکی جہاز کیسے مار گرائے۔ سنیں ایئر کموڈور ریٹائرڈ خالد چشتی سے۔۔۔
👇👇👇
ایران کی ایئر فورس نا ہونے کے برابر ہے۔۔ تو وہ کیسے کویت میں جا کر امریکی جہاز مار سکتے ہیں؟؟ اگر کویت کی بات مان لی جائے کہ جہاز غلطی سے مارے گئے۔۔ تو تین جہاز کیسے غلطی سے مارے گئے؟؟ جہاز کو فضا میں لاک کرتے ہی آپ کو جہاز کا اندرونی سسٹم بتا دیا ہے کہ آپ نے غلط جہاز لاک کیا ہے۔۔ بنیادی طور پر ایران کے پاس سرفس ٹو ایئر میزائل ہیں۔۔ اس لیے قوی امکان ہے کہ جو ایران کلیم کر رہا ہے کہ ایران نے جہازوں کو بغیر ایئر فورس کے نشانہ بنایا ہے۔ ایران کے پاس ایس 300 میزائیل ہ�� جو انہوں نے روس سے خریدے ہیں۔۔ اور ایچ کیو نائن سیریز میزائل۔۔ چین کا میزائل ہے جو بہت خطرناک ہے۔۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ تمام میزائل سات ماہ میں ایران نے لے لیے ہیں اور اگر ایسا ہےتو یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہونے والی۔۔
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
آنے والے کچھ دنوں کا عالمی منظر نامہ جو یہودی و انڈین لابی کے زیر اثر ہے آپکو افغان طالبان کی حمایت میں کھڑا پاکستان مخالف بیانیہ بناتے نظر آئے گا اس میں اکثریت ان ممالک کی ہوگی جو آج تک افغانستان کو باقاعدہ ریاست تک تسلیم نہیں کرتے۔
افغانستان کے طالبان لیڈر کا وہ پرانا بیان جو اس لائیو ٹی وی پر دیا تھا کہ طالبانوں کو اسرائیل ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ( وہ صرف مسلمانوں کو مسجد��ں میں گھس کر خودکش بمباروں سے شہید کرنے کو ) جہاد کا نام دیتے ہیں
بظاہر سامنے طالبانوں کو امریکہ بڑی عالمی طاقتوں کیخلاف کھڑا ہونے کا سالوں سال بیانیہ بنایا گیا آج وہی افغانستان ہندوتوا زائیونسٹ گٹھ جوڑ کے اثرو رسوخ میں آکر پیش قدمی کررہا ہے
یہ وہ طالبان ہیں جو بظاہر عالمی طاقتوں کے کیخلاف ہیں لیکن آج بھی دنیا میں سب سے زیادہ امریکی Aid طالبانوں کو جاتی ہے۔