افواج پاکستان کا بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں چھپے فتنہ الخوارج دہشتگردوں کیخلاف آپریشن شعبان۔ جس میں ابتک 120 سے زائد دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے جبکہ آپریشن شعبان افغانستان کے بارڈر پر موجود آخری پہاڑ میں چھپے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
شہیدِ رہبر کا پیکر مطھر جب کربلا کی مٹی کو چھوا، تو فضاؤں میں غمِ حسینؑ کی بازگشت گونج اٹھی۔ لاکھوں اشکبار آنکھیں گواہ ہیں کہ عشقِ شہادت کبھی نہیں مرتا
لبیک یاحسین ع
صبح کا سلام امام زمانہ عجل کی خدمت میں
اَلســَّـــلاَمُ عَلــــيكَ یَـــااَبَـــاالـصَــالِــح الــقَـــائِــم الـمُـنـتـــظـرالـمـہـــــدی الــصَـاحِـــبُ الـعَــصــَــر والــزمــــان عـــج
مولا جانم عج آپ کے عشق کے
بغیر مجھے اپنی زندگی فضول
لگتی ہے
یا مھدی جانم عج مجھے کبھی
سلام ہو اُس عظیم رہبر پر، جو خود غم کے بے کراں سمندر میں ڈوبا ہوا ہے، مگر پھر بھی پوری امت کو صبر، حوصلہ، امید اور استقامت کا درس دے رہا ہے۔
اے رہبرِ معظم، آیت اللہ سید علی خامنہ ای، آپ کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں۔
💔💔
یہ سارے نظارے عشق کے ہیں🏴
You are chosen,
The Arbaeen walk is the best opportunity to introduce Al-Hussein (PBUH) to the world,🖤
#ArbaeenWalk#Arbaeen2026