یہ بات ماننے والی ہے کہ عمران خان نے ایک ایسی جماعت بنائی ہے، جس نے ماسٹرز کی ہر چیز بلاک کر دی ہے، عمران خان اس صدی کا سب سے بڑا اور سب سے مضبوط اعصاب کا مالک ہے، انیق ناجی
پشاور یونیورسٹی مشاعرے میں جب ایک سٹوڈنٹس نے کہا
یہ نظم نیلسن مینڈلہ کے نام
یہ نظم باچا خان کے نام: نوجوانوں نے تالیاں بجانا شروع کی
لیکن جیسے ہی کہا: یہ نظم خاص کر عمران خان کے نام تو پورا حال تالیوں اور نوجوانوں کے نعروں سے گونج اٹھا ♥️
#راولاکوٹ
راولاکوٹ میں سردیوں کا آغاز ہو چکا ہے، مگر سیاسی و عوامی کشیدگی تاحال برقرار ہے۔ یزیدی فورسز کی موجودگی بدستور قائم ہے، جبکہ آنے والے دن اہم قرار دیے جا رہے ہیں۔
کل ایکشن کمیٹی کا ایک بڑا پروگرام منعقد ہونے جا رہا ہے، جس میں ممکنہ طور پر کچھ سخت فیصلوں کیے جائیں گے
پشاور میں تجاوزات کے خلاف غیر قانونی آپریشن!
اس چائے والے کی باتیں سننے سے تعلق رکھتا ہے,
عوام کے ساتھ بلکل سہی ہوگیا ہے, عمران خان کی قدر نہ کرنے والوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے, یہ لوگ اسی قابل ہے, بہت اچھا ہورہا ہے انکے ساتھ!!
الحمدللہ! یہ ہے شعور، یہ ہے اصول، یہ ہے وہ انداز جو ہر ظلم کے سامنے ڈٹ کر منہ توڑ جواب دیتا ہے
یہ ہے عمران خان کا شعور، جس نے قوم کو جھکنا نہیں، حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہونا سکھایا!
پوری کلپ لازمی سنیں 🔥
ان کا زوال آئے گا !!
" جب یہ ہمارے شکنجے میں آئیں گے تو ہم ان کی طرح کانوں میں یہ نہیں کہیں گے کہ یہ ظلم ہم نہیں کروا رہے، یہ فوجی کروا رہے ہیں۔
پھر ہم انہیں گردنوں سے پکڑیں گے اور ان سے ہر ظلم کا حساب لیں گے، ان شاء اللہ تعالیٰ " ✊🏻🔥
ہائے پختونخوا کے عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں!!
کاروبار کے ساتھ باپ دادا کی جائیدادوں سے بھی محروم کیا جارہا ہے, ترقی کے نام پر فنڈز کو لوٹا جارہا ہے, یہ بھی نہیں سوچتے, ان غریبوں کا کیا ہوگا!!
عوام کو چاہیے سڑکوں پر نکل آئے پر امن احتجاج کرے ورنہ یہ سلسلہ شروع ہوچکا ہے
نامعلوم (جو اب سب کو معلوم ہیں) نقاب پوش افراد کا ایم این اے اقبال آفریدی کو اور ان کے بیٹے عرفان آفریدی کو ان کے رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے.
#AsimLaw
بلوچستان گوادر BLFکے حملے میں شدید لڑائی کے بعد BLF نے WFO کیمپ پر قبضہ کرنے کے بعد BLF کا پرچم لہرا دیا
پاکستانی فوج نے پچھلے کچھ عرصے سے اپنی سرگرمیاں بلوچستان میں حملوں کے پیش نظر معطل کر دیں تھیں اور خود کیمپس میں محفوظ کر لیا تھا لیکن آج مسلح افراد نے کیمپ پر بھی حملہ کر دیا