اسحاق ڈار نے اپنے کیس ختم اور اپنی تنخواہ وصول کرنے کے بعد
پاکستان کا بیڑا غرق کرنے کے بعد۔
پاکستان کی وزارت خزانہ کا قلم دان چپکے سے ہمارے اللہ کے ہاتھ میں دے دیا۔
تاریخ محض بادشاہوں کا بیان ہے۔ وہاں موجود عیش و عشرت ان تک ہی محدود تھی۔ عوام بے حال، مفلوک قہط زدہ، بے گار پہ لگی، جنگوں میں ہانکی گئی، ان کا کہیں بیان نہیں۔ تاریخ دھوکہ ہے۔
اسحاق ڈار ریاست کے پروٹوکول بوٹوں کے ساٸے میں پاکستان واپس آیا تھا۔
آپ کو پتہ ہے کے سارا کچھ ہونے کے بعد اس نے اللہ کی طرف کیوں رجوع کیا
کیوں کے اللہ بھی زمینی خداوں سے ناراض ہے
اور اس کو اللہ نے ذلیل کیا ہے اس لۓ اب یہ اللہ کی طرف رجوع کررہا ہے
اس کی عزت اللہ کی طرف سے نہی تھی
اس پر سائل پکارا ’’جہاں پناہ میری قسمت دیکھنی ہے تو پھر مونچھیں آپ کی لیکن ہاتھ میرا ہونا چاہئے‘‘
دنیا کے کئی منصفانہ فلسفے مظلوم کو ظالم سے اپنے حقوق حاصل کرنے کےلئے یہی طریقہ کار اختیار کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
یہ میرا چھوٹا اکاونٹ ہے اس کو میں نے دوسال کے بعد آن کیا اور دیکھا کے اس پر میرے بڑے اکاونٹ کی بہت سی پرانی ٹویٹس ہے جب مجھے پٹواری لاٸک کرتے تھے ان کے لاٸکس میری ہر ٹویٹس کو 100 سے کم کبھی نہی تھے ۔
میں تو آج بھی جموریت کے راستہ پر ہو لیکن پٹواری پالش کے راستہ پر چلے گے😄😃