ایشی�� گیمز کے فائنل میں وکٹ کیپنگ سب نے دیکھ لی ہوگی... اور دوسری طرف ہر جگہ ٹاپ کرنے والے روحیل نذیر اب بھی ٹورنامنٹ میں بہترین وکٹ کیپر ہیں جنہوں نے وکٹ کے پیچھے تین اننگز میں اب تک 12 شکار کرچکے ہیں، ،،5 اننگز میں اب تک 255 رنز بنائے ہیں...
85/81/72/48
امید ہے روحیل نذیر اب پاکستان ٹیم میں فرسٹ چوائس ہونگے انشاءاللہ
#RohailNazir @rohailnazir44
Rohail Nazir rescuing his side from another collapse, continuing to strengthen his case for the WK spot in the Test side.
He follows up his 48 in the first innings, with a 50* now
On current form, Rohail surely has to be at least Ghazi’s backup, if not the outright first choice
جہاں بابر اعظم جیسے سپر اسٹار 12 رنز بنا کر آوٹ ہوئے وہاں نوجوان کرکٹر کپتان او جی ڈی سی روحیل نذیر نے بہترین اننگز کھیلی... اب لوگ کہیں گے پچ بابر کے لحاظ سے نہیں بنائی گئی. مشکل پچ تھی....
#PakistanCricket
Tanveer on Sarfaraz Ahmed
"Mere sath ye hua hota, ma kbhi PCB ma kaam na krta. Kis level pe thy aur kis level pe agaye hain"
#SillyPoint#tanveerahmed#PTVSports
Babar babar babad in Abbotabad stadium.... 👌😍👍👍👍👍
اسی لئے جب ڈومیسٹک میں سپر اسٹارز جائینگے تو لوگ بھی آئینگے اور جوش بھی بڑھے گا
#PakistanCricket#BabarAzam
فاختہ نے بتایا ہے کہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آج کچھ دیر قبل ایبٹ آباد میں او جی ڈی سی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے.... 7 سال بعد بابر اعظم ڈومیسٹک کھیلیں گے... آخری مرتبہ 2019 میں بابر اعظم نے ڈومیسٹک کھیلا تھا.... کل سے ان ایکشن ہونگے....
اوجی ڈی سی کی کپتانی روحیل نذیر کرر��ے ہیں جبکہ کے آر ایل میں سے افتخار احمد اور شاہین شاہ آفریدی ان ایکشن ہونگے
#PakistanCricket #BabarAzam
فاختہ نے بتایا ہے کہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آج کچھ دیر قبل ایبٹ آباد میں او ج�� ڈی سی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے.... 7 سال بعد بابر اعظم ڈومیسٹک کھیلیں گے... آخری مرتبہ 2019 میں بابر اعظم نے ڈومیسٹک کھیلا تھا.... کل سے ان ایکشن ہونگے....
اوجی ڈی سی کی کپتانی روحیل نذیر کررہے ہیں جبکہ کے آر ایل میں سے افتخار احمد اور شاہین شاہ آفریدی ان ایکشن ہونگے
#PakistanCricket #BabarAzam
Rohail played a fine innings yesterday but got out at the wrong time to a really bad shot. This is what I felt but then I noticed that his team was 25-4 in reply to 215 and now they are in the lead. 81 runs look great but a hundred would have been icing on the cake. However, full marks for the rescue act. 👏