گورنر ہاؤس میں مجرے ہو رہے ہیں جبکہ وزیرستان کی سڑکوں ٹینک اور جدید اسلحہ لہرایا جا رہا ہے
پاکستانیوں یہ دیکھ لو کہ جب عوامی حکومتیں کمزور ہو جاتی ہیں تو پھر ملک کی یہ حالت ہو جاتی ہے
To whom it may concern:
Another child died in Gaza today—his heart stopped from the intense cold inside his tent—yet the world’s life did not pause for even a single moment in grief for him.
Remains of American bombs used by Israeli occupation forces in their attack on Nasser Hospital tonight, killing six including physician, disabled and little boy..
🚨 At least 2,412 Israeli attacks on healthcare in Gaza had been documented by September 30, 2026.
Today, Israeli forces attacked Nasser Medical Complex AGAIN, killing surgeon Rizq Abu Shaeera while he was treating patients, along with five other Palestinians.
🚨 BREAKING: Dr. Rizq Abu Sha’ira was killed in an Israeli airstrike on Nasser Medical Complex in Khan Younis, southern Gaza, while on duty, still wearing his surgical scrubs.
اگر آپ نے 28 ترمیم پر پی ٹی آئی کے تمام ووٹ لینے ہیں تو احد خان صاحب کی خان سے صرف ایک گھنٹے کی ملاقات کروا دیں۔
تمام ووٹ آپکے ہاتھ میں ہوں گے۔ہمت کریں۔ باقی آپ جو مرضی ملاقاتیں کرواتے جائیں سب کو پتا ہے کہ یہ خان کا فیصلہ نہیں ہے۔ وڈیو سنیں
He was accompanying his 13-year-old wounded brother—who was injured in a previous bombardment—at Nasser Hospital, when an Israeli strike hit the facility, martyring him as he lay in his hospital bed.
NEW MASSACRE inside hospital
Six patients have been killed and over 30 others wounded by Israeli airstrike targeted Nasser Hospital in Khan Younis..
Unbelievable damage..
پاکستان میں 5 جی کا ڈرامہ،موبائل نیٹ ورک کمپنیاں کارٹیل بنی بیٹھی ہیں،کمپنیوں نے انفراسٹرکچر میں بہتری اور سرمایہ کاری نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے،نان پی ٹی اے موبائل کی فیسوں کی قسطوں میں ادائیگی بھی ممکن نہ ہو پائی،وزیراعظم کیش لیس اکانومی کی بات کر رہے ہیں جو ممکن نہیں ان کمپنیوں کے ہوتے ہوئے ،موبائل کمپنیوں نے بنڈل پیکجز بھی مہنگے کر دیے۔۔۔
https://t.co/os2FWpS8CH
اس بچے کا سگا باپ اسے چٹائی نہ بیچ کر آنے پر کرنٹ لگاتا ہے اور دیگر چھوٹی چھوٹی باتوں پہ جسمانی ٹارچر کرتا ہے 💔
کیسے کیسے نفسیاتی مریضوں سے ملک بھرا ہے
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ یہ ظالم باپ پکڑا جائے اور یہ بچہ اس ظلم سے بچ جائے
کہاں ہے سی سی ڈی ؟؟