سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگا کر عدالت لایا گیا اور رانی پور ��یں ایک بچی کے قتل میں ملوث فیاض شاہ کو بغیر ہتھکڑی کے وی آئی پی کی طرح لایا گیاجس کے ہاتھ میں موبائل فون بھی نظر آ رہا ہے یہ فرق ہے ایک سیاسی قیدی اور قتل کے ملزم کے ساتھ سلوک میں @SMQureshiPTI