#تحریک_انصاف_تو_رہےگی
My name is M irfan sami
PTI's presence is indomitable. Imran Khan's leadership and the people's faith ensure PTI's enduring place in the political landscape. PTI stands firm.
@TeamVOP1
یاسمین راشد کا قوم کے نام پیغام 🚨
"حالات کچھ سازگار نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی غیور عوام، پارٹی کے مخلص کارکنان اور سوشل میڈیا کے مجاہدین سے یہ وصیت کرتی ہوں کہ کچھ بھی ہو جائے، عمران خان کو کبھی تنہا مت چھوڑنا۔" 💔
فیض حمید کیس میں عمران خان کو پھنسانے والے پہلے یہ تو ثابت کریں کہ عمران خان کے فیض حمید سے پرسنل تعلقات تھے ؟ جبکہ مولانا کی گواہی یوٹیوب پر موجود ہے کہ فیض نے سمیت میرے تمام اپوزیشن کی پارٹیوں سے ملاقات کر کے کہا عمران خان کی حکومت گرانی ہے اگر واقعی فوج نے احتساب شروع کر دیا ہے تو منتخب حکومت سازش کر کے گرانے پر ان ساروں پر آرٹیکل 6 لگائیں
@KasimGillani@Abdul72162Abdul گیلانی صاحب فری کی باتیں جانے دیں خدا کیلئے 😂
شام 6 بجے سے لے کر پوری رات بیرسٹر تیمور کو آر او کے آفس نہیں جانے دیا گیا تھا گںتی کیلئے بھی ۔ وہ آپ کا کپیٹیٹر تھا ۔
ریاست آپکے قدموں میں نچھاور تھی ۔ پورے ملتان کی نفری اور سرکاری وسائل صرف ایک آپ کا حلقہ بچانے کیلئے آر او کے آفس
میرے والد کو گرفتار ہوئے 845 دن ہو چکے ہیں۔ پچھلے چھ ہفتوں سے انہیں مکمل بے خبری کے ماحول میں ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے۔ ان کی بہنوں کو ہر ملاقات سے روک دیا گیا ہے حالانکہ عدالت کے واضح احکامات موجود ہیں۔ کوئی فون کال نہیں، کوئی ملاقات نہیں اور زندگی کی کوئی خبر نہیں۔ میں اور میرا بھائی اپنے والد سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کر سکے۔
یہ مکمل اندھیرا کسی حفاظتی پروٹوکول کا حصہ نہیں۔ یہ ایک جان بوجھ کر کی گئی کوشش ہے تاکہ ان کی حالت کو چھپایا جائے اور ہمارے خاندان کو یہ نہ معلوم ہو سکے کہ وہ محفوظ ہیں یا نہیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی حکومت اور اس کے آقاؤں کو میرے والد کی حفاظت اور اس غیر انسانی تنہائی کے ہر نتیجے کی قانونی، اخلاقی اور بین الاقوامی سطح پر مکمل ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔
میں عالمی برادری، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ہر جمہوری آواز سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری مداخلت کریں۔ زندگی کی تصدیق کا مطالبہ کریں، عدالت کے احکامات کے مطابق رسائی یقینی بنائیں، اس غیر انسانی تنہائی کو ختم کریں اور پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کریں جنہیں صرف سیاسی وجوہات کی بنا پر قید رکھا گیا ہے۔
جس وزارت اعلی کے لیے آپ نے تین سال بوٹ پالش کیے جھوٹے حلف اُٹھائے خفیہ ملاقاتیں کیں باپ سیاسی اپاہج بنا دیا پارٹی تباہ کر دی خود کو نفرت کی مثال بنا دیا وہ وزارت اعلی عمران خان اپنے ایک سیاسی ورکر کو دے دیتا ہے
جو #مشن_نور کی ناکامی کے منتظر ہیں یا ہماری صفوں میں بیٹھے ہیں مگر خاموش ہیں ان سے بس یہی کہنا ہے کہ ۔۔
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکمِ اذان لاالٰہ اللہ ✊🔥
میرا پورا فوکس #مشن_نور اور گنڈاپور کے استفعی پر ہے کیونکہ میں جانتا ہوں یہ دونوں فیصلے وقت کی اشد ضرورت ہیں ، کسی بھی بڑے مشن سے پہلے آپسی یکجہتی اور غداروں ، نوسربازوں کی چھٹی بہت ضروری ہوتی ہے 🔥✊