مینو زہر دے دیو کوئی مجھے بتا دے یہ فوٹو شاپ ہے چار پولیس والے یاروں کو فون کیا ہے چاروں نے کہا ہے بلکل اصلی ہے ہم وہاں ہی تھے ہمارا اپنا ہاسا نہیں رک رہا تھا ابھی تو ساتھ سفارش تھی عظمیٰ بخاری اور مریم اورنگزیب کو بھی وردی کے ساتھ کھڑا کرنا تھا ایک پرانے بیوروکریٹ نے بڑی مشکل سے سمجھایا ایسا نا کرو پھر جا کے کہیں پروگرام مریم نواز پر ختم ہوا ہے آج مجھے یقین ہو گیا کوئی دو چار بابے اس بی بی کو ذلیل کروا کر مزہ لے رہے ہیں ورنہ اپنے ہوش و ہواس میں کوئی خاتون اتنی عقل سے پیدل کیسے ہو سکتی ہے -
کرتارپور کے طعنے دینے والے مریم اور احسن اقبال کرتارپور پہنچ گئے. آئ ایم ایف کے طعنے دینے والے مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار اب خود آئ ایم ایف کے نیچے لیٹ گئے۔ اسٹیٹ بینک بیچنے کے دعوے کرنیوالے اب سٹیٹ بینک کے عمران کی خودمختاری کے گُن گانے لگے. مہنگائ کا رونا رونیوالے اب عمران کو چیزیں سستی بیچنے کے طعنے دینے لگے. سلیکٹڈ کے طعنے دینے والے اب بیک وقت پنٍڈی اور واشنگٹن کے سلیکٹڈ ھوگئے. عمران کو امریکی ایجنٹ کہنے والے مولانا خود امریکی غلام اور ایجنٹ بن گیا۔ عمران کو بھکاری کہنے والے خود کو کھلم کھلا بھکاری کہنے لگے. کشمیر بیچنے کے طعنے دینے والے اب مودی سے تجارت کی باتیں کرنے لگے. بےشک اللّہ الحق ھے.