اگر آپ کسی کا رزق خراب کر کے یہ سوچ رہے ہیں کے آپ نے درست فیصلہ کیا کیوں کہ وہ اسی لائق تھا، آپ شاید یہ بھول رہے ہیں کے مرتبہ اور یہ نوکریاں عارضی ہیں ، اللہ نے آپ کو دنیا میں لوگوں کی مددکر نے کیلئےبھیجا ہے، آسانیاں بانٹیں آسانیاں ملیں گی ۔
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن مسجدِ نبوی کے
تقدس کا خیال رکھنا چاہئے .یہ وہ پاک جگہ ہے جہاں فرشتے بھی ادب سے سر جھکا کر رکھتے ہیں .اللہ پاک ہمیں هدایت دے۔آمین.
سپریم کورٹ نے ایک فریق کی بات سن کر کہا،
"توں صحیح کہندا ایں۔
پھر دوسرے فریق کی بات سن کر کہا،
"توں وی صحیح کہندا ایں۔
سامعین میں سے ایک بولا،
دویں کیویں صحیح ہو سکدے نیں۔۔
سپریم کورٹ نے فرمایا،
"توں وی صحیح کہندا ایں۔!"
موجودہ صورت حال😂
اسلام آباد کی صورت حال کے پیش نظر راولپنڈی کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر بھاری نفری تعینات، تمام داخلی اور خارجی راستوں پر افراد کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ مری روڈ اور اہم شاہرراوں پر ٹریفک کا داخلہ اور انخلاء چیک کرکے کیا جارہاہے۔ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کو قائم رکھنے کے لیے