بلوچستان میں پہلی بار مکمل ڈیجیٹل بھرتی نظام کا آغاز ایک تاریخی اور اصلاحاتی قدم
امیدواروں کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل بھرتی کے ذریعے میرٹ کو فروغ مل رہا ہے اور ہر امیدوار کو برابر کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ یہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کا عملی مظہر ہے۔
#BalochistanFirstDigitalHiring
پرنسپل سیکرٹری ٹو چی�� منسٹر بلوچستان عمران زرکون نے بتایا کہ شام 6:30 بجے تک تمام امیدواروں کا ٹیسٹ مکمل ہو چکا ہے اور اس وقت آخری بیچ جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ عمل چیلنجنگ ضرور تھا، مگر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی واضح ہدایات کے مطابق اسے کامیابی سے مکمل کیا گیا۔
جلد ہی کامیاب امیدواروں کو بلا کر ان کے تقرری کے خطوط جاری کر دیے جائیں گے۔
#balochistanfirstdigitalhiring
��لوچستان میں پہلی بار مکمل ڈیجیٹل بھرتی نظام کا آغاز ایک تاریخی اور اصلاحاتی قدم
امتحانی مراکز میں امیدواروں نے کہا کہ یہ نظام آسان، امیدوار دوست اور میرٹ پر مبنی ہے۔ حکومت بلوچستان شفاف اور منصفانہ بھرتیوں کے لیے پرعزم ہے۔
#BalochistanFirstDigitalHiring
ٹیسٹ میں شرکت کرنے والے امیدوار عالم زیب نے ڈیجیٹل امتحانی نظام پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ نظام شفاف، منظم اور سہولت فراہم کرنے والا ہے۔ ان کے مطابق اس جدید طریقۂ کار سے میرٹ کو فروغ ملتا ہے اور امیدواروں کو برابری کی بنیاد پر آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے۔
ڈیجیٹل امتحانی مراکز میں امیدواروں کے مسائل کا فوری حل
پرنسپل سیکرٹری برائے وز��ر اعلیٰ بلوچستان عمران زرکون، ڈیجیٹل بھرتی کے امتحانی مراکز میں موجود رہے، جہاں انہوں نے امیدواروں کے مسائل خود سنے اور موقع پر ہی ان کے حل کے لیے اقدامات کیے۔
یہ عمل وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اس وژن کا عملی اظہار ہے جس کے تحت امیدوار دوست، شفاف اور منصفانہ امتحانی نظام کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ حکومتِ بلوچستان ہر مرحلے پر امیدواروں کو سہولت فراہم کرنے اور ان کا اعتماد مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
بلوچستان میں پہلی بار ڈیجیٹلائزڈ بھرتیوں کا آغاز
بلوچستان میں پہلی بار مکمل ڈیجیٹل بھرتی نظام کا آغاز ایک تاریخی اور اصلاحاتی قدم ہے۔ پرنسپل سیکرٹری ��مران زرکون نے اس موقع پر کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بھرتیوں کے عمل کو شفاف، میرٹ پر مبنی اور مؤثر بنایا جا رہا ہے۔
یہ اقدام وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور واضح سمت کی عکاسی کرتا ہے، جس کا مقصد نظامِ حکومت کو جدید بنانا اور صوبے کے نوجوانوں کو برابری کی بنیاد پر مواقع فراہم کرنا ہے۔ حکومتِ بلوچستان شفافیت اور جوابدہی کے فروغ کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔
علاج تک آسان رسائی، عوامی سہولت، حکومتی ترجیح
حکومتِ بلوچستان عوام کو اُن کے اپنے علاقوں میں صحت کی سہولتیں فراہم کر رہی ہے۔ گزشتہ 20 مہینوں میں صوبے بھر کے 164 بی ایچ یوز دوبارہ فعال کیے گئے، جس سے دور دراز اضلاع میں رہنے والے ہزاروں خاندانوں کو علاج کے لیے طویل سفر سے نجات ملی۔
ان مراکز میں ڈاکٹرز، ضروری ادویات، جدید آلات، سولر بجلی اور بائیومیٹرک حاضری نظام کے ذریعے مریضوں کو بروقت سہولت میسر ہے۔
یہ اقدام وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹ ی کے عوام دوست وژن، حکومتِ بلوچستان اور محکمۂ صحت کی مشترکہ کوششوں کا ثمر ہے
تاکہ علاج اب لوگوں کے قریب، اُن ہی کی دہلیز پر ہو۔
The Balochistan Right to Information Act 2021 gives you the power to ask the government how public money is being used. Want to know about a project in your area, government hiring, tenders, or contracts? You have the legal right to ask.
The best part? Just file a simple request to any department, and by law, the department has to give you an answer within 15 days.
This law exists so that people like us can keep track of where our money goes. It’s about reducing corruption, making the government more accountable, and making sure decisions are taken openly.
Remember, asking questions isn’t a problem. It’s your right. And when more citizens use this right, governance becomes better for everyone.
#RTIAct #Balochistan
Irrigation Update: Today, lean concrete work on the Kachi Baig Flood Drain has commenced under the supervision of Senior Engineers of Irrigation Department, the work will be completed within the stipulated time.
Today’s Progress Report | 11-01-2026: Clearance of the city nallah has progressed up to the Taxi Stand. Despite challenging and sensitive conditions, the field team remains fully committed to completing the task safely, systematically, and on time, Insha’Allah.
Under the vision of Honourable CM Balochistan Mir Sarfraz Bugti, Quetta has launched its first-ever Pink Bus Service for women, alongside the expansion of the Green Bus Service—ensuring safe, dignified, and convenient public transport.
Secretary Irrigation, Govt of Balochistan, Mr. Sohail-ur-Rehman, engaging with the public, attentively hearing their concerns and ensuring on-the-spot resolution through his team—showcasing a strong commitment to public service and good governance.
The Monitoring & Evaluation Wing, P&DD, Government of Balochistan, is strengthening development governance across the province by:
Monitoring physical & financial progress of projects
Conducting field inspections and on-ground verifications
Using digital reporting and evidence-based monitoring
Ensuring transparency, accountability, and timely project delivery
Working for better outcomes and improved public services for the people of Balochistan.