جماعت اسلامی کے مخلص کارکن چاہیے جو ہمارے ساتھ الیکشن کمپین کے حوالے سے ساتھ دیں اگر وہ مستقل ہمارا ساتھ دیں گے تو ہم ملکر اکاؤنٹ کو پرموٹ بھی کریں گے اور جماعت اسلامی کی ایکٹویٹی کو ہائی لائٹ بھی کریں
کمنٹ کریں
#ووٹ_صرف_ترازوکا
آپ کہاں سے ہیں؟
کیا آپ میرے اور میری ٹیم کے ساتھ ملکر #ووٹ_صرف_ترازوکا بیانیے کو ہائی لائٹ کرنے کیلئے ہمارا ساتھ دو گے؟
ریٹویٹس نہ کرنے والی قسم توڑ کر ہماری ٹیم میں شامل ہونا ہوگا
ساتھ دینے والے کمنٹ میں YES لکھیں
@Inqilabi55#Vote4Tarazu