وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
محسنِ انسانیت حضرت محمد (صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ) پہلے انسانی حقوق چارٹر کے بانی۔ دوسرے مذاہب کے احترام سکھانے والے۔ رحمت العالمین، معاف فرمانے والے۔ فرانسیسی صدر کی سرپرستی میں مسلم دل آزای کی کوشش انتہائی قابلِ نفرت۔
آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملک دشمنوں کے ارادے خاک میں ملانے والے اور درجنوں زندگیاں بچانے والے ریپڈ ریسپونس فورس کے ہیرو کانسٹیبل خلیل اور کانسٹیبل محمد رفیق، تمھاری بہادری کو پوری قوم کا سلام..
پاکستان زندہ آباد ❤
اسمبلی کی منظور کردہ قرارداد نے لازمی کردیا ہے کہ جہاں جہاں نصابی کتب میں نام حضرت محمد صلی اللہ وعلیہ وسلم آئے گا وہاں وہاں لفظ خاتم النبیین لازمی لکھا، بولا اور پڑھا جائے گا۔ یہ ایک تاریخی واقعہ ہے اور ہم سب کے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے۔2/2
Whenever we find something that irritates us about others, it’s time to look inward, scrutinise ourselves. The tendency is to look outward. Resist the temptation. Remember, your reaction is about you. Your bias, your judgement, your prejudice. You’ll end up hurting yourself.
پوری سندھ دھماکوں سے لرز اٹھی ہر طرف خوف کا ماحول! کئی رینجرز اھلکار شھید! گھوٹکی کراچی لاڑکانہ میں دھماکے! حالات خراب! سندھ کے امن کو بچائو! گورنمینٹ جلد حالات پے قابو پالے ورنہ یہ مزید خراب ہوسکتے ہیں!
#SindhRejectsTerrorism