اللہ تعالی نے ہمیں اچھائی اور برائی کو پہچاننے کی sense دی ہوئی ہے۔۔اس لیے پوری قوم باہر نکلے اور حق کا ساتھ دے کیونکہ یہ مادر وطن کا ہم پر حق ہے اسی سے پاکستان مضبوط ہوگا۔
اداکار اسد ملک
🚨🚨دھوم مچا دیا ہے پوری دنیا میں
عمران خان کی محبت میں بنایا گیا زبردست عربی ترانہ
پاکستان اور عرب دنیا تمام ممالک میں یہ ترانہ بہت مقبولیت حاصل کر رہا ہے یورپ میں بھی وائرل ہو رہا ہے
وائرل کریں پاکستانیوں 💯✌️🔥
یہ ہمیں”کلٹ“ کہتے ہیں کیونکہ انہیں سمجھ نہیں آتا کہ ہم عمران خان کی اتنی عزت کیون کرتے ہیں۔
ایک بار کوئی سچا مسلمان یہ UNGA Speech دیکھ لے، وہ بھی ہماری طرح عزت اور احترام کرے گا عمران خان کا
کیا دل سے ہمارے نبی ﷺ کی بات کی تھی دنیا کے سامنے۔ دل جیت لیا تھا پوری امت مسلمہ کا-
کیا پاکستانی عوام نے گھٹ گھٹ کر مرنا ہے؟
کیا قرضوں کے بوجھ تلے دب دب کر مرنا ہے؟
کیا تنگ دستی، مہنگائی اور بدحالی میں ہی زندگی گزارنی ہے؟
کیا ہمیشہ اسی غلامی کو اپنی تقدیر سمجھنا ہے؟
نہیں اب اپنے حق کے لیے آواز اٹھائے۔
پاکستان کے لیے نکلیں، اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نکلیں۔
اپنے آئینی اور بنیادی حقوق کے لیے پُرامن طور پر کھڑے ہوں۔
یہ ملک ہمارا ہے، اس کا مستقبل بھی ہمارا ہے
زبیر نیازی
@zubairniazi
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
🔴 اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے ریاض منصور فلسطینی خاتون ڈاکٹر کا ذکر کرتے ہوئے اپنے آنسو نہ روک سکے، جس نے اسرائیلی حملے میں اپنے 10 میں سے 9 بچوں کو کھو دیا۔
انہوں نے کہا:
"یہ ایسی ہولناک تباہی اور صدمہ ہے جسے ذہن سمجھنے سے قاصر ہے، اور جسے دل برداشت نہیں کر سکتا۔"
میں نے پولیس کے تمام
بڑے افسران بشمول آئی جی ،
ڈی آئی جی اور ایس پی صاحبان کو
بٹھاکر بڑے پیار اور محبّت سے سمجھا دیا ہے کہ کسی بھی سیاسی لیڈر اور
معصوم عوام کی پکڑ دھکڑ اور گرفتاری سے باز رہیں اور کسی کے بھی
ناجائز احکامات نہ مانیں ۔
اگر کوئی بھی افسر اپنی ڈیوٹی سے تجاوز
کرے گا ، اسے اپنی نوکری سے
ہاتھ دھونا پڑے گا اور اسے سزا الگ
ملے گی ۰۰۰۰۰۰۰
(سہیل آفریدی )
"اب کدھر مر گئے ہیں شاہزیب خانزادہ جیسے بے شرم اور بے حیاء نام نہاد صحافی جو روز اپنے ٹی وی شوز میں بشریٰ بی بی کی کردار کشی کرتے تھے۔ اب تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو ہمت کریں اور بلائیں میاں داؤد ایڈووکیٹ کو اور کریں پروگرام مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے نکاح پر۔۔ ڈوب کر مر جاؤ لفافہ صحافیو۔۔ منٹو نے صحیح کہا تھا کہ ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بد کردار ہوتا ہے"۔ شوکت بسرا
@sh_basra
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سہیل آفریدی کی جانب سے اہم ترین معاملہ عوام کے سامنے اٹھا دیا گیا۔ کہ پولیس کو مہیا کیے جانے والے اہم ترین سیکورٹی آلات جنکی پیمنٹ صوبائی حکومت کر چکی ہے، فوج کے ادارے نے ابھی تک ڈیلیور نہیں کیے۔
منیب منا فوراً سامنے آیا کے ایسا نہیں ہے، جس پر مزمل اسلم نے تصدیق کر دی کہ سہیل آفریدی درست فرما رہے ہیں۔
عمران خان ہمیشہ کہتے تھے یا آپ نے ٹیپو سلطان بننا ہے یا بہادر شاہ ظفر بننا ہے میں عمران خان کا سپاہی ٹیپو سلطان بننے کا اعلان کرتا ہوں ٹیپو سلطان کہتا تھا شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی 100 دن کی زندگی سے بہتر ہے میں عمران خان کا سپاہی کہتا ہوں کہ شیر کا ایک دن کا اقتدار گیدڑ کے 100 سالہ اقتدار سے بہتر ہے
بریکنگ نیوز 🚨بزرگ سنئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کی اہم ترین گفتگو 🔥🔥
ائی ایس ائی والے میرے گھر گرانے پہنچ گئیے ہیں۔ یا تو پاکستان رہے گا یا عاصم منیر۔ عاصم منیر اپ 10 سے پندرہ دن کے مہمان ہو۔ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان پاکستان ہے اور کوئی بھی پاکستان کو جیل میں بند نہیں کر سکتا۔ جس دن عمران خان جیل باہر آئے گا، اُسی دن ہماری حقیقی آزادی کا دن ہوگا۔
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔
امریکہ کی سرزمین پر کھڑے ہو کر پزشکیان نے دنیا کے سامنے امریکہ کو اسکے دہشت گردآنہ اقدامات پر اسے دہشت گرد ریاست قرار دیا۔ عمران خان اور پزشکیان کے علاوہ، عالمِ اسلام میں کسی اور رہنما میں یہ جرات اور حوصلہ نہیں کہ وہ امریکہ کو اس کا اصل چہرہ دکھا سکے۔
یہ سکرین شاٹس مبینہ طور پر ضلع رحیم یار خان خواجہ فریدؒ یونیورسٹی میں پڑھتی ایک طالبہ کی طرف سے سوشل میڈیا فیس بک کے ایک گروپ میں شئیر کئے گئے ہیں. جس نے شاید خوف کے مارے اپنی شناخت ظاہر نہیں کی. اس میں ایک استاد اس کو نمبرز/ گریڈز کا خوف لالچ دے کر جنسی تعلق چاہتا ہے. اس کی فی الفور شفاف تحقیقات ہونی چاہیے میں اور اگر یہ سچ ہے تو بیغیرت انسان کو قرار واقعی سزا ہونی چاہیے. باقی یہ حقیقت بھی ڈھکی چھپی نہیں کہ آج کل یونیورسٹیوں میں پڑھانے والے اکثر اساتذہ طلباء کو اس طرح بلیک میل کرتے ہیں لیکن بچیاں ہِمّت نہیں کرپاتی سماج کے دباؤ والدین کے خوف اور بدنامی کی وجہ سے اگر کوئی کردے تو ادارہ بھی سو فیصد اپنی ساکھ بچانے کے لئے ایسے عناصر کو بچاتا ہے.
شئیر کریں اپنی بچیوں کو ایسے بھیڑیوں سے بچانے کے لیے۔
یہ ایک ک-ا-پ-ی-ڈ پوسٹ ہے۔جب تک جُرم ثابت نہ ہو جائے اس بارے میں کوئی ذاتی رائے نہیں دے رہا اور شناخت بھی اسی لیے چھُپا رہا ہوں۔لیکن ادارے کا نام اورعہدہ کافی ہے ذمہ دار شخص تک پہنچانے کے لیے۔
نوٹ،
(کاپی فیس بک سے )
کے پی میں آپ نے دیکھا کہ سول کپڑوں میں سب کو معلوم نامعلوم افراد نے ایم پی ایز کو اغواء کرنے کی کوشش
کی ،جب کوئی سول کپڑوں میں ایسا کچھ آپ کو کرنے کی کوشش کرے تو گولی کا مقابلہ گولی سے کریں ان کو گردنوں سے پکڑ کر گھسیٹیں ملک کا آئین آپ کو سیلف ڈیفینس کا پورا حق دیتا ہے۔
"ٹاون شپ مین چوک کے مقام پر میری گاڑی کو پیچھے سے ٹکر ماری ،میری گاڑی کو روکا گیا ایف سی کی وردی میں ملبوس لوگوں نے میری گاڑی پرفائرنگ کی، مجھے گرفتارکرنےکی کوشش کی مگرمیرے گارڈر کیجانب سے جوابی فائرنگ سے میں وہاں سے نکلے میں کامیاب رہا۔ آر پی او ہزارہ اور ڈی پی او مانسہرہ سے میرا سوال ہے کہ ہماری سیکیورٹی کہاں ہے؟ یہ ہمارے ساتھ کیا ہورہا ؟ لیکن ایک وعدہ ہے پی ٹی آئی کارکنان سے کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اس قسم کے ہتھکنڈے ہمیں ہمارے مقصد سے نہیں ہٹا سکتے میں ڈی پی او مانسہرہ اور مانسہرہ پولیس سے کہ ان لوگوں کے خلاف فوری ایف آئی آر کا اندراج کیا جائے“۔
کمال سلیم سواتی
بریکنگ نیوز 🚨نر کے بچے سہیل آفریدی کا گاڑی میں بیٹھ کر بڑا بیان، طاقتوروں کو للکار دیا 🔥🔥
یہ پاکستان جتنا تمہارا ہے اتنا ہمارا ہے، یہ پاکستان کسی کے باپ کا نہیں ہے، ہم آئیں گے ان شاء اللّٰه تعالی اور یہ چلائیں گولی، ہم دیکھتے ہیں یہ کس طرح چلاتے ہیں، ہمارے سینے حاضر ہیں، ہم ڈی چوک ان شاء اللّٰه پہنچ کر دکھائیں گے۔ اپنا مقصد پورا کیے بغیر نہیں ہٹیں گے۔
میں 37 سال جیل نہیں گیا مگر ایک سال ہوا جماعت اسلامی چھوڑے 2 بار اسرائیل اور 3 بار اسرائیل نوازوں کی جیل جا چکا ہوں۔
جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ کی جماعت ہے اس سے بڑا کوئی ثبوت نہیں۔