آج شہید ارشد شریف حیات ہوتے تو عمران خان کی تصویر دیکھ کر ایک بار پھر وہ کہتے کہ
"نہ جھکنے والا نہ بکنے والا قوم کا بہادرلیڈر جسے دیکھنےکیلیے ۲۵ کروڑ عوام منتظر تھی ۔"
آج شہید ارشد شریف کی یادستانے لگی ہے۔
یاد رکھیں: قاتلوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی۔
Pakistan's former Prime Minister Imran Khan’s party share his first picture while his appearance in #SupremeCourt via video link from prison, in connection with a case he has filed against amendments to Pakistan's anti-graft laws.
تم قتل کر ہو یا کرامات کرو ہو۔
جنرل احمد شریف کے مطابق جب سیاسی کارکن احتجاج کریں تو وہ بلوائی ہوتے ہیں اور وہ احتجاج سانحہ ہوتا ہے
البتہ جب ریاستی اہلکار باوردی ہو کر ریاستی املاک پر حملہ کرتے ہیں تو وہ معمولی واقعہ ہوتا ہے جس پر بات کرنا بھی ملک دشمنی ہے
بے شک یہ شوق بھی پورا کر لیں پر جو شعور کا جن بوتل سے نکل چکا ہے، وہ لاکھ کوششوں کے باوجود بھی کسی صورت بوتل میں واپس نہیں جانے والا!
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
رفح آپریشن۔۔۔خون کی ندیاں بہیں گی۔ یہ معصوموں، ٹینٹوں کے اند رہنے والے 15 لاکھ بے گناہوں کی بدترین نسل کشی ہو گی۔ اسرائیل کے رفح آپریشن کی مذمت کرتے ہیں۔ عالمی برادری اس کو روکے رفح آپریشن کے خلاف ڈی چوک میں سیو غزہ کمپین کا ہنگامی مظاہرہ شروع ہو گیا۔ پاکستان، او آئی سی @OIC_OCI ، باضمیر انسانیت اگے بڑھ کر دہشتگرد نیتن یاہو @netanyahu کے اور apartheid regime اسرائیل کو مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی سے روکے۔
@ovaismangalwala@Shiffa_ZY@HamidMirPAK@GovtofPakistan@SahilAdeem@MIshaqDar50@ForeignOfficePk@OfficialDGISPR@DGISPR14
#Rafah
#DGISPR
پاکستان کی عوام کی اکٽریت کو انتشاری قرار دینا ، فرعونیت اور غرور کی بدترین مٽال ہے۔
اسی انتشاری قوم کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے، قوم کو انتشاری قرار دے رہے ہیں۔
بقول شاعر:
ہم ایسے سادہ دلوں کی نیاز مندی سے
بتوں نے کی ہیں جہاں میں خدائیاں کیا کیا
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
#May9th_FalseFlag
کل بروز بدھ 8 مئی,3:30 سے ان شاء اللہ۔
انسانی تاریخ کے دردناک موڑ پر بلند آہنگ آواز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیے۔
@SaveGazaPK@humairatayyaba@HamidMirPAK
9 مئی کو شاہ محمود قریشی نجی مسئلے کی وجہ سے کراچی تھے لیکن ان پر بیک وقت لاہور، ملتان، پنڈی، میانوالی میں توڑ پھوڑ کی FIRs ہیں، اور یہ واحد نہیں اور بھی لوگوں پر 40، 40 ایف آئی آرز ہیں، یہ کوئی چھلاوا نہیں جو بیک وقت 8، 8 جگہوں پر موجود ہوں۔ کاشف عباسی
میں پاکستان کی عوام سے کہتا ہوں کہ اگر رفح آپریشن شروع ہوگیا تو ہم پارلیمنٹ کے سامنے غیر معینہ مدت کے لئے دھرنا دیں گے۔ اے پاکستانی قوم! اللہ کے حضور جواب دینا ہے، حشر کے روز جواب دینا ہے۔ بے بس، مجبور 15 لاکھ کی آبادی اسرائیل @Israel کے گھیرے میں آ چکی ہے۔ ان کو بچانے کے لیے آگے بڑھو اور حکمرانوں کو مجبور کرو کہ وہ انفرادی طور پر، آو آئی سی @OIC_OCI اور اقوام متحدہ @UN کے پلیٹ فارم سے رفح آپریشن روکوائیں۔
رفح آپریشن کے خلاف ڈی چوک میں سیو غ زہ کمپین کے زیر اہتمام ہنگامی مظاہرے سے خطاب۔ مظاہرے میں سیو غ زہ کمپین کی فاؤنڈر ٹیم لیڈ حمیرا طیبہ وہ دیگر شریک ہیں۔
@ovaismangalwala@Shiffa_ZY@HamidMirPAK@GovtofPakistan@SahilAdeem@MIshaqDar50@ForeignOfficePk@OfficialDGISPR@DGISPR14
#Rafah
#DGISPR
پاکستانی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت PTI جس نے کروڑوں ووٹ حاصل کیے، سیکڑوں اراکین پارلیمان میں،
ایک صوبے میں کلین سوئیپ کر کے حکومت بنائی،
پنجاب/مرکز کی حکومت آپ نے چھینی
اور
ایک سرکاری ملازم اٹھ کر اسے “سیاسی انتشاری ٹولہ” کا نام دے؟
کیا یہ آرٹیکل 5 اور 6 کی خلاف ورزی نہیں ؟؟
سر Ironically کیوں ہم حقیقتا انہی ڈی ایچ ایز میں رہنا پسند کریں گے انہی سکولز یونیورسٹیز اور ہاسپٹلز میں جانا پسند کریں گے جن میں اپ لوگ جاتے ہیں ۔۔۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے حصے میں تو گندگی زدہ ماحول ٹوٹے پھوٹے سکول اور آسائشوں سے محروم ہسپتال آتے ہیں ۔۔ہم بھی چاہتے ہیں ہمارے لیے پلے گراؤنڈز ہوں ۔۔ہم بھی چاہتے ہیں ہمارے لیے صاف ستھرا ماحول ہو ۔۔اور ہمیں بھی ایسا ہی ماحول ملے جیسا آپ سب کے بچوں کو 🤗
کیا آج کی دھمکی آمیز پریس کانفرنس کا مقصد ججز ازخود کیس سے توجہ ہٹانا تھا؟ یا گندم اسکینڈل میں پھنسی ٹاؤٹس کی گردن بچانا؟ یا پھر سمگلنگ پر آئی تازہ رپورٹ سے توجہ ہٹانا تھا؟
قوم جواب کی منتظر ہے