اس طرح کے بھکاریوں سے ہوشیار رہیں!
بعض جرائم پیشہ افراد بھیک مانگنے کا بہانہ بنا کر لوگوں کو لوٹنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ایسے افراد اسپرے کے ذریعے لوگوں کو بے ہوش کرکے ان کا قیمتی سامان چوری کر لیتے ہیں۔
🚨 اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کریں، اجنبی افراد سے محتاط رہیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔
📢 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگ محتاط رہیں۔
آخر کار نون لیگی منصور علی خان بھی بول اُٹھے!!
نون لیگ کو شرم آنی چاہیے,
عمران خان شفا ہسپتال منتقل کرنے میں روڑے اٹکا رہےہیں, جبکہ انکا اپنا نواز شریف لندن بھاگ گیا تھا, جو سزا یافتہ مجرم تھا, اور اب انکو شرم بھی نہیں اتی,
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
🚨بہت اہم ترین پوسٹ ہے
بابا جی نے دل کی باتیں کر دی ہے 25 کروڑ پاکستانیوں کی ۔۔
پاکستانیوں غور سے سن لینا پورا اور ری پوسٹ کئے بغیر رہ نھی پاؤ گے
اس میسج کو اتنا وائرل کریں کہ مرشد عمران خان تک جیل پہنچ سکیں🔥🔥🫶
اس ویڈیو کو مجھے کسی نے سینڈ کیا اور میں نے کم سے کم 13 بار اس ویڈیو کو سن کر کسی ایک لفظ کو سمجھنے کی بہت کوشش کی , لیکن میں ایک آیت یا ایک لفظ بھی سمجھ نہ سکی
خدارا تراویح پر ایسی تلاوت سننے یا سنانے کا کوئی فائیدہ نہیں, قرآن کریم کو ہمیشہ ٹھر ٹھر کے پڑھنا چاہیئے