ایک یوتھیا کل والے جلسے کی آپ بیتی سناتے ہوئے رو پڑا خان صاحب کو کیسی آزادی چاہیے خود سن لیں یوتھیوں کے ہی منہ سے سن لیں ،
@MemonaMushtaq@immorternal1@Atifrauf79
🛑 عثمان ڈار کے بھائی علی ڈار کا اہم بیان سامنے آگیا۔ عثمان ڈار کی گرفتاری نہیں ہوئی بلکہ ایک ڈرامہ ہو رہا ہے : علی ڈار
🛑 عثمان ڈار کراچی بشری بی بی کے کہنے پر گیا تھا : علی ڈار
🛑بشری بی بی کے قریبی رشتہ داروں کے ہاں اس نے پناہ لی ہوئی تھی : علی ڈار
🛑عثمان ڈار کو کچھ ہوا تو زمہ داری بشری بی بی پر عائد ہوگی : علی ڈار
🛑عثمان ڈار کو ساتھ لے جانے والوں کے پاس کوئی بندوق یا پسٹل نہیں تھا ۔ وہ سادہ کپڑوں میں ملبوس تھ�� جبکہ چہرے بھی نظر آرہے تھے : علی ڈار
🛑بشری بی بی کے ساتھ فون پر رابطہ نہیں ہورہا۔ جس کے ساتھ عثمان ڈار کی رہائش تھی ان سب کے بھی فون آف آرہے ہیں : علی ڈار
افغانستان میں ڈالر آؤٹ آف کنٹرول ہو چکا صرف 3 دن میں 72 سے بڑھ کر 89 تک جا پہنچا ھے اور کچھ بڑے ڈیلر کہ مطابق اگلے کچھ دنوں میں یہ 100 سے اوپر چلا جائے گا، جب کہ پاکستان میں ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ آج بھی جاری ھے، ہم لوگ ڈنڈے کے بغیر نہیں سدھر سکتے !!
چار دن پہلے 342 روپے میں اوپن مارکیٹ سے ڈالر نہیں مل رہا تھا آج
اوپن مارکیٹ میں 282 روپے میں ڈالر کا خریدار نہیں مل رہا 😜🙃🤣
کوئی پوچھے تو کہنا حافظ قرآن آیا تھا ۔۔
#شکریہ_سپہ_سالار
حافظ صاحب کا ڈنڈا چلنا شروع ہو چکا، آج لاہور میں اہم شخصیات سمیت 330 بجلی چور پکڑے گئے اور دوسری طرف پشاور میں ایف آئی اے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سخت کاروائی کرتے ہوئے یادگار چوک کی کرنسی مارکیٹ کو سیل کر دیا
دسمبر تک کرنسی نامی ڈیلر آپکو مارکیٹ میں نظر نہیں آئے گے
مزے بھئی مزے،پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں،غریب آدمی کی بنک والے چمڑی اتارو اور جن کی تنخواہیں لاکھوں میں ہیں ان کو بلاسود قرضے دو اور بعد میں قرضہ بھی ہڑپ ہو جائے گا خدارا کچھ تو شرم کریں ان ٹرک ججز نے پہلے ہی ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے.