خوشخبری
دعوت اسلامی کا میدان اجتماع
تین اگست بروز اتوار بعد نماز
عشاء بمقام نشترپارک
۔ان شاءاللہ عزوجل تاریخی اجتماع ہوگا
#trend#followers#highlights#dawateislami
دوسرا سالانہ درسِ علوم الحدیث و ختم البخاری
23 نومبر 2025ء | منہاج یونیورسٹی لاہور
جملہ تشنگانِ علم اور محبانِ علوم الحدیث کے لیے عظیم خوش خبری
نظام المدارس پاکستان اور جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے تعاون سے علومِ حدیث کا عظیم الشان اجتماع — جس میں حجۃ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فتنۂ اِنکارِ حدیث کا علمی رد اور صحیح البخاری کے نئے اَبواب کا درس ارشاد فرمائیں گے۔
- دروسِ علومِ الحدیث
- فہمِ سنت و حدیث کی ناگزیریت
- علم الجرح و التعدیل کی نایاب تحقیقات
- دو اَسناد: سماعِ بخاری + اِجازتِ علوم الحدیث
رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔
مقام: منہاج یونیورسٹی، ہمدرد چوک، لاہور
اس اجتماع میں شرکت ہر عالم، مدرس، محقق اور طالبِ حدیث کے لیے ایک علمی سعادت ہے۔
#درس_علوم_الحدیث #ختم_البخاری #DrTahirulQadri #MinhajUniversity #IslamicScholarship #HadithStudies #Bukhari #KhatamulBukhari #TahirulQadri #ShaykhulIslam #MinhajulQuran
اگر آپ اپنی زندگی سنوارنا چاہتے ہیں اور علم کی باتیں سیکھنا چاہتے ہیں تو دیکھیں علم و حکمت اور دانائی سے بھر پور مدنی مذاکرہ
#MadaniMuzakarah#MaulanaIlyasQadri
نہ بارشیں ہو رہی ہیں نہ برفباری ،
کلائمیٹ چینج تباہی لا رہی ہے۔ آنے والی گرمیاں شدید ہونگی ۔ درخت اگائیں اپنی نسلوں کو بچائیں
انسانیت کی بقا کے لئے درخت لگانا اور جنگلات کی کٹائی کی روک تھام،
سرسبز پودے زندگی کا WIFI ہیں، گرین پتے نیچرل فوڈ فیکٹریاں ہیں ،پودے سورج کی روشنی جذب کرکے خوراک بناتے ہیں، جو حیات نباتات و حیوانات ہیں
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اپکو اللّٰہ پاک سے دعاء ہے اللّٰہ پاک ہمیشہ اپکو آپنے حفظو آمان میں رکھے انے والا ایک ایک لمحہ آپ کے لیے خوشی اور مسرت کا ہو
@nazimakhaan