The man who stopped the Bondi Beach attackers is Pakistani national Ahmad! 🇵🇰❤️
- Pakistani national, 41 year old Ahmad showed incredible bravery by taking down the shooters of Bondi Beach incident. In this heroic act, he injured his shoulder and saved many lives.
Brave Man!👑
دو ہفتے پہلے ہمارے پاس کوگیٹ کی منظوری آ چکی ہے
الخدمت کے تعاون سے ہم @AlkhidmatOrg کوگیٹ سے کلیئرنس حاصل کرنے والےتمام طلبہ کے لئے سفری اخراجات سے لے کر تمام کاغذات ، ہوٹل، ائر ٹکٹ، سکالرشپ، ہوسٹل، پاکستان میں وظیفہ سب لچھ ارینج ہو چکا ہے۔
مگر اس سب کے باوجود ہم گذشتہ دو ہفتے سے اردن میں پاکستانی سفارتخانے @PakinJordan کی جانب سے ایک خط کے منتظر ہیں جو انہوں نے اردن کی وزارت خارجہ کو لکھنا ہے۔ جس میں یہ گارنٹی دی جانی ہے کہ تمام طلبہ اردن میں زیادہ قیام نہیں کریں گے۔
میری جناب @MIshaqDar50 اور وزارت خارجہ سے التماس ہے کہ غزہ میں محصور ان لوگوں کے مستقبل کے لئے روایتی پیچیدگیوں سے ہٹ کر اس خط کو جلد از جلد لکھ کر اردن کے حکام کو بھیجیں ۔
Keep going. Don’t quit. You’ve come this far. The difficult days will make way for happier days soon enough. Remember, nothing lasts. When you feel that you can’t get out of bed to face the world, don’t worry or panic. Better and brighter days are ahead.