قت آگیا ہے کہ جماعت اسلامی کھل کر فوج گردی کو چیلینج کر ے اور بحالی جمہوریت کے لے قومی جدوجہد کا آغاز کرے۔ اور ایک آل پارٹی بحالی جمہوریت کانفرنس کا اعلان کراچی میں کرے۔ اور جمہوریت کی بحالی کے لے ایک مشترکہ راہئے عمل کا اعلان کرے۔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال میں 75 فیصد مریضوں کا مکمل فری علاج ہوتا ہے۔
شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور فرض سمجھ کر اس پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں
“Our father is being denied basic human rights & medical care, held in solitary confinement & subjected to mental torture.” @Kasim_Khan_1999
“Pakistan’s judiciary has been compromised & brought under control to keep our father, Imran Khan, behind bars.” @SulaimanKNiazi
وقار صاحب، میں بھی سوچ رہا تھا کہ ایک طرف تو سلمان صفدر صاحب پرفیشنل وکیل اور ڈرپوک شہری ہیں! کوئی انقلابی تو ہیں نہیں، دوسری طرف اتنی بہادری کہ عمران کی بہن روبینہ کو عمران کے بلڈ پریشر کی خطرناک خبر پہنچا رہے ہیں! میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ اگر بھائی لوگ نہ چاہتے تو سلمان صفدر صاحب اتنی بہادری نہ دکھاتے - سوال ہے کیوں؟
A 94 year old woman in the UK begs for the genocide in Gaza to stop, and gets arrested. We are witnessing the collapse of western morality on livestream.
The BBC received 744 official complaints after failing to feature any Palestinian speakers during a debate on whether "Zionism is racism" on Sunday With Laura Kuenssberg.
The discussion followed a Green Party motion classifying Zionism as racism. Host Laura Kuenssberg interviewed Green leader Zack Polanski alongside a panel, citing Israel's government and Jewish representative bodies, but interviewed zero Palestinians.
Campaign group NewsCord mobilized public complaints, reporting over 1,080 total submissions.
🚨 WATCH | Berlin balcony: Women raise Palestinian keffiyehs in solidarity as a protest passes below demanding an end to the atrocities by Israel in Gaza and the West Bank.
“راولاکوٹ سے ایک خاتون کا کہنا ہے کہ میرے لوگوں آپ یہ نہ سمجھیں کہ آپکے ساتھ کوئی نہیں ہے اورسیز بھائی ہماری آواز ہماری وڈیوزدنیا تک پہنچا رہے ہیں ۔”
یہ کہاں سے دہشتگرد لگ رہے ہیں کھلے میدان میں پرامن بیٹھی ہوئی کشمیری خواتین ہندوستان سے نہیں بلکہ پاکستان سے اپنے بنیادی حق مانگ رہے ہیں ۔
عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر ملاقات سے ایک دن پہلے 192 تک گیا۔
عمران خان صاحب کو فوری الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے اور ڈاکٹر فیصل،ڈاکٹر عاصم اور فیملی کی موجودگی میں خان صاحب کا علاج کروایا جائے.نعیم حیدر پنجوتھہ
راولاکوٹ میں آپریشن بند کرو!
راولاکوٹ میں جو آپریشن کیا جا رہا ہے اور جس میں ڈرونز اور جنگی ہتھیاروں کا استعمال ہو رہا ہے، اس کے نتیجے میں تین افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ جو پُرامن مظاہرین اپنے حقوق کے لیے بیٹھے ہیں، انہیں بیٹھنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ یہ آپریشن فوری بند کیا جائے۔ اپنی ہی عوام کے خلاف جنگی ہتھیاروں اور ڈرونز کا استعمال ختم کیا جائے۔ عوام سے گفتگو، بات چیت اور ڈائیلاگ کے ذریعے معاملات حل کیے جائیں اور جو معاہدے کیے گئے ہیں، ان کی پاسداری کی جائے۔
خدارا ہوش کے ناخن لو، کشمیر کو کھو رہے ہو!
مریم نواز کو سیکھنا چاہئے کہ طلبا کے سامنے کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے۔! بے وقوفوں کی طرح “میں میں میں،مجھ سے پیار ، سو سویٹ، پپی ، جپھی ، خون والے ہاتھوں کے سستے ڈراموں کے بجاۓ کوئی عقل کی بات سمجھانی چاہئے ۔
بریکنگ نیوز 🚨رفتار والوں کا نیا شہکار آگیا 🔥🔥
بڑا فیصلہ کرلیا۔ خُوف کے بُت توڑ ڈالے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ٹکر لے لی۔ قوم کی غیرت مند بیٹی، دی آئرن لیڈی کے نام سے صنف اہن ڈاکٹر یاسمین راشد پر ایک شاندار، خوبصورت ڈاکومنٹری بنا ڈالی۔ دیکھتے ہی دیکھتے دُنیا میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ چند ہی گھنٹوں میں مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچ گئی ڈاکومنٹری، اسے مس مت کرنا، ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے۔ خود بھی دیکھو اور آگے بھی شئیر کردو۔
"امریکہ میں اسلام سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن چکا ہے۔ ہم امریکی نوجوان کتنے سالوں سے روحانی طور پر بھٹک رہے تھے۔
اسلام نے ہمیں وہ روشنی دکھائی ہے جو سچائی پر مبنی ہے
اور اب آپ دیکھتے جائیے کہ کتنی تیزی سے لوگ امریکہ میں مسلمان ہوں گے انشاءﷲ"
پارلیمنٹ کے اجلاس میں موجود بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کی بھرپور شرکت اور اُنکے چہروں کو غور سے دیکھیں تو محسوس ہوتا ہے کہ یہ سب اجلاس میں صرف مولانا فضل الرحمان کی تقریر سننے کے لئیے آتے ہیں کیونکہ مولانا ایسی باتیں کر رہے ہیں جو ان میں سے اکثر سیاستدانوں کی اصل میراث اور اقدار کی عکاس ہیں مگر ایسی باتیں بول کر نہ سہی سن کر بھی انکا ضمیر مطمئن رہتا ہے۔ حکمران اتحاد کے قائدین کے چہروں پر انہماک اور سنجیدگی بتاتی ہے کہ وہ سب ایسی تقریروں کے باعث مولانا کی دل سے عزت کرتے ہیں مگر اس کا اظہار کر کے اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر لینے کی پوزیشن میں نہیں۔
ملیحہ لودھی صاحبہ،بالکل بے خوف ہوکر اپنا کام کیجئے،آواز اٹھائیے، یہ ایمان و ضمیر کا تقاضہ ہے، یہ انسانیت کی آواز ہے،یہ پاکستان کا ہم پر قرض ہے اور یہ ہمارا فرض بھی ہے۔۔۔
میں ان لوگوں کی مذمت کرتا ہوں جو آپ کی نصیحت آموز بات کو بھی برداشت کرنے کی ہمت نہیں رکھتے اور بدتہذیبی پر اتر آتے ہیں۔۔
🚨🚨 بریکنگ نیوز
عمران خان نے شیخ وقاص کو صرف عہدے سے نہیں بلکہ پارٹی سے نکالنے کا حکم جاری کیا ہے
فورا نئے نظریاتی بندے کو سیکرٹری اطلاعت لگائے تاکہ پارٹی کا بیانیہ اگے لے کر جا سکے
عمران خان کے ہنگامی احکامات
THE PRICE OF WAR: REPUBLICAN DEFEAT!
YOU CANNOT SUPPORT GENOCIDE AND EXPECT NO CONSEQUENCES!
Your support for Israel’s devastating war against Palestinians and the unnecessary war against Iran has a price.
ENOUGH IS ENOUGH!
NO MORE GENOCIDE!
NO MORE BOMBS!
NO MORE ENDLESS WAR