Attended the funeral prayers of our brave police personnel who embraced martyrdom in the line of duty during the operation against illegal mining in Kohat. I pay my deepest respects to our Shuhada. Their courage, sacrifice and devotion to duty will forever be remembered. The people of Khyber Pakhtunkhwa owe an immense debt of gratitude to these brave men. Their blood will never go in vain, and those responsible for this cowardly attack must be brought to justice.
My heart goes out to the bereaved families. We share their grief and stand with them in this difficult time. May Allah Almighty grant our Shuhada the highest ranks in Jannah and bless their families with Sabr-e-Jameel. Ameen.
گورنر ہاؤس کی کلچر نائٹ سے متعلق وضاحت، گورنر خیبرپختونخوا نے تقریب میں شرکت نہیں کی، ترجمان گورنر ہاؤس
گورنر کوہاٹ واقعے کے شہدا کے جنازوں میں شرکت کے لیے موجود تھے، گورنر ہاؤس
صوابی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ! چار افراد جاں بحق، جن میں خاتون اور امام مسجد مولانا آفتاب احمد بھی شامل ہیں، جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ موٹر سائیکل سوار ملزمان کی تلاش جاری۔
کیا پی ٹی آئی قیادت نے اپنے کارکنوں کو تنہا چھوڑ دیا؟ 3 ایم پی او کے تحت قید کارکن سردی، بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور رہائی میں تاخیر سے پریشان!
#PTI#3MPO#KhyberPakhtunkhwa#فضلو_کی_چیخیں
مردان میں تقریباً 10 ارب روپے کے KPCIP منصوبے کے تحت سڑکوں پر بنائے گئے مین ہول گلیوں کی سیوریج لائنیں جوڑنے کے لیے دوبارہ توڑے جا رہے ہیں۔
#فضلو_کی_چیخیں
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
فتنہ الخوارج کی جانب سے مساجد جیسے مقدس مقامات کو دہشت گردی کے اڈوں اور بارودی مواد کے ذخائر میں تبدیل کرنا اسلام، عبادت گاہوں اور انسانیت کی کھلی توہین ہے۔ یہ شرمناک عمل کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ہم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور پوری قوت سے فتنہ الخوارج کا خاتمہ کریں گے۔ پاکستان کی سرزمین پر دہشت گردی، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم غیر متزلزل ہے۔ 🇵🇰
محکمہ خوراک میں مبینہ کرپشن کا بڑا اسکینڈل بے نقاب!
21 مبینہ جعلی ڈیلروں کے نام پر 18 ہزار بوریوں کی فراہمی، پشاور کی 21 ملوں سے ہفتہ وار 63 لاکھ روپے وصولی کے الزامات۔ محکمہ خوراک کے متعدد افسران پر مبینہ نیٹ ورک کی سرپرستی کا الزام، مکمل ریکارڈ کی چھان بین کا مطالبہ۔
#Peshawar
ساؤتھ ایئر کی پشاور سے لاہور پہلی پرواز پہنچ گئی، گورنر فیصل کریم کنڈی کا استقبال۔ دو صوبوں کے درمیان محبت اور روابط کے نئے سفر کا آغاز۔
#Peshawar#Lahore#SouthAir#KP
سیکرٹری داخلہ خیبرپخونخوا امجد علی خان کی پی ٹی آئی حکومت پر تنقید!!
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے لاء انفورسمنٹ ایجنسیز قربانیاں دے رہے ہیں ، اس کو سیاسی اونرشپ کی ضرورت تھی جو گذشتہ صوبائی حکومت نہیں کر رہی تھی ملکی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے افغان پالیسی ترتیب دی ہے۔ بدقسمتی سے یہاں پر اس پالیسی کے برخلاف کام کیے جاتے رہے۔ اور اس پر لوگوں میں ابہام پیدا کر دیا گیا۔اس کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی فورسز کے کاؤنٹر ٹیررازم کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے لیے ان کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا۔سیکرٹری داخلہ خیبرپخونخوا امجد علی خان
گورنر ہاؤس پشاور میں سکیورٹی بریفنگ، دہشت گردی کے خلاف نئی حکمت عملی کا اعلان۔ پولیس کی ہزاروں خالی آسامیاں پُر کرنے، جدید اسلحہ، اینٹی ڈرون سسٹم اور انٹیلی جنس آپریشنز بڑھانے کا فیصلہ۔
#Peshawar#KhyberPakhtunkhwa#OurStrengthFieldMarshal
پشاور میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کی رہائشی کالونیوں میں سرکاری گھروں پر غیر مجاز افراد کے قبضے کا بڑا انکشاف! 300 گھروں کی ایک کالونی میں 60 سے زائد گھروں پر غیر مجاز افراد قابض، جبکہ 170 سے زائد تجاوزات بھی سامنے آگئیں
۔#Peshawar#WorkersWelfareBoard#OurStrengthFieldMarshal
کوہاٹ میں غیر قانونی مائننگ، بالخصوص گولڈ مائننگ کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا بڑا فیصلہ! آئندہ ہفتے گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان، ملوث عناصر کو فوری طور پر غیر قانونی سرگرمیاں بند کرنے کی ہدایت، بصورت دیگر سخت قانونی کارروائی #IllegalMining#GoldMiningP#قوم_بیدار_رہےگی