نیا پاکستان کے نئے کام عوام کو دوپہر کا کھانا چھوڑنا پڑھ گا۔ ایندھن کے لئے درختوں کے جوان ہونے کا انتظار کرنا پڑھےگا۔ تب تک نواز شریف دور کی زخیرہ شدہ گیس استعمال کریں۔ فصلیں اگانے کی کو ئی ضرورت نہیں۔پیٹ پر پتھر باندھ لیں۔ بیج اور کھاد دوسروں ممالک پر مہنگے داموں فروخت ہونگے۔
نئے پاکستان کی تعمیر مکمل ہوئی MPAs کے ہاتھوں عوام کے چہروں پر تھپڑوں کی بارش سے چہرے منور ہونے لگے۔اورپی ٹی آئی کارکنوں کے ہاتھوں اسمبلی سیشن میں صحافیوں کی مرمت جاری۔