حق و باطل کی جنگ میں حق کامیاب ہے!
القرآن آیت رعد 17
ترجمہ؛
"جھاگ پانی کے اوپر سے نابود ہو جائے گی اور لوگوں کے لئے جو کچھ مفید ہے وہ زمین میں باقی رہ جائے گا۔"
#ArrivalOfLastSaviourMEHDI
مشہور ایرانی نوحہ خواں حاج مہدی رسولی کی آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر برادر حسن عارف سے ملاقات کے لیے قومی مرکز آمد۔
دوستان سے ملاقات اور تفصیلی گفتگو کی۔
#ISOPakistan#ترویج_افکار_شہید_حسینی#IMH
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا
جس نے (ہماری ماں) فاطمہ س کی حقیقی معرفت حاصل کر لی اس نے لیلتہ القدر کو درک کر لیا۔
20 جمادی الثانی
ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
#ISOPakistan#ترویج_افکار_شہید_حسینی#IMH
💐🌹 *کارڈ نویسی* 🌹💐
::(* بمناسبت ولادت بی بی فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیہ *)::
ولادت باسعادت حضرت فاطمہ کی مناسبت پر یوم مادر ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد کیا جارہا ہے۔ جس میں بچے اپنی والدہ کو یوم مادر کے موقع پر ہدیہ تبریک پیش کریں گے۔
♦️ *ISO JT MUHIBEEN* ♦️
آئی ایس او کراچی ڈویژن و ملت جعفریہ کی دیگر تنظیمات کی جانب سے منعقدہ مرکزی مجلس برسی برائے بلندی درجات شہدائے ملت جعفریہ بلخصوص شہید سردار قاسم سلیمانی و ابو مہدی ال��ہندس امام بارگاہ شہدائے کربلا ع انچولی میں جاری۔ شہر بھر سے مومنین کی شرکت۔ #محسن_انسانیت_قاسم_سلیمانی
The Humanity Eye Center for Rights and Development in Yemen says they have compiled reports, statistics, and hard evidence that prove the Saudi-led coalition committed war crimes on a massive scale in the year 2022.
Follow: https://t.co/7h1TYXZOQt
Iranians have demonstrated across the country to commemorate the 13th anniversary of the 2009 nationwide rallies that put an end to post-election unrest back then and renewed the nation’s allegiance to the Islamic establishment.
آج الحمد للہ ملک میں دسیوں لاکھ رجسٹرڈ بسیجی اور دسیوں لاکھ غیر رجسٹرڈ بسیجی موجود ہیں۔ عالم اسلام اور مختلف ملکوں میں بھ�� دسیوں لاکھ کی تعداد میں بسیجی موجود ہیں۔ وہ بسیجی جن کے دلوں اور ہمارے دلوں کی زبان ایک ہے۔
بسیجی ہونے کا مطلب ہے مظلوم کو نجات دلانے کے لئے خود ڈھال بن کر ظلم برداشت کر لینا۔ آپ نے دیکھا کہ حالیہ واقعات میں بسیجیوں نے اس مقصد سے کہ ایرانی قوم کو مٹھی بھر بلوائیوں، غافلوں یا خود فروشوں کے ظلم سے بچائیں، خود ظلم برداشت کیا۔
شہادت جذبہ قربانی کا آئینہ ہے۔ شہید دوسروں کی آسائش و سلامتی کے لئے اپنی جان دے دیتا ہے۔ وہ کسی بھی دین و عقیدے سے تعلق رکھتا ہو، یہ قربانی اس کا نمایاں اخلاقی امتیاز ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران سے مغرب اور استعماری حکومتوں کو یہ تکلیف ہے کہ اسلامی جمہوریہ مسلسل پیشرفت حاصل کر رہی ہے۔ یہ پیشرفت ساری دنیا دیکھ رہی ہے اور اس کی معترف ہے۔ یہ چیز مغرب کے لئے ناقابل برداشت ہو گئی ہے۔
اگر ہمیں پیشرفت حاصل نہ ہوئی ہوتی، اگر علاقے میں ہمارا مضبوط رول نہ ہوتا، اگر امریکہ اور استکبار کی غنڈہ گردی کے سامنے ہم نے سر جھکا دیا ہوتا تو یہ سختیاں اور پابندیاں بہت کم ہو جاتیں، البتہ وہ آکر ہمارے اوپر اپنا تسلط ضرور قائم کر لیتے۔
جو لوگ پردے کے پیچھے رہ کر بلوے کروا رہے ہیں وہ عوام کو میدان میں لانے کی کوشش میں تھے، جب ناکام ہو گئے تو شر انگیزی پر تل گئے کہ ملک کے عہدیداران اور سسٹم کو تھکا دیں۔ یہ ان کی بھول ہے، ان شر انگیزیوں سے پریشان ہوکر عوام ان سے بیزار ہو جائیں گے، مزید متنفر ہو جائیں گے۔
بلوائی عوام کے لئے مشکلات کھڑی کرتے ہیں، جرائم کے بھی مرتکب ہو رہے ہیں لیکن جو لوگ بلؤوں کے لئے میدان میں ہیں اور جو ان کی پشت پر ہیں، یہ سب اس قدر حقیر ہیں کہ اسلامی جمہوری نظام کو نقصان پہنچانا ان کے بس کی بات نہیں ہے۔
ایران میں یقینا اس شرانگیزی کی بساط سمیٹ دی جائے گی۔ اس کے بعد ملت ایران زیادہ مضبوطی سے اور نئے جوش و جذبے کے ساتھ میدان میں اترے گی اور پیشرفت کا سلسلہ آگے بڑھائے گی۔
بلؤے کروانے والے خود کو ملت ایران کا خیر خواہ کہتے ہیں جبکہ ملت ایران کے تمام مطالبات، عقائد اور مقدسات کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔ اسلام کے دشمن ہیں، مسجد جلاتے ہیں، قرآن جلاتے ہیں، ایران سے دشمنی برتتے ہیں، ایران کا پرچم جلاتے ہیں، قومی ترانے کی توہین کرتے ہیں۔ یہ بے نقاب ہو چکے ہیں۔