Top Tweets for #IsoPak
Preboard Exam 2023-24
Forms are available at
📌 Al Mustafa House (ISO Gilgit Division
Office) Majini Muhalla Gilgit
📌 Timing
9 am to 6 pm ( Monday - Sunday) ( all week days)
📌 Registration fee
Rs 1200
Contact us
05811453662
#ImamiaMediaCellGilgit
#ISOPAK
یونٹ کنونشنز کا سلسلہ جاری *"برادر حیدر علی"* سال 2023-24 کے لیے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان آزادکشمیر ڈویژن اتراسی یونٹ کے صدر منتخب۔
#ISOPak
#ISOAKDiv
#QuranOAhlebaitUnitConvention

وفاقی سطح پہ طلبہ یونینز بحالی کا خیرمقدم، ملک بھر میں بحالی کا مطالبہ، آئی ایس او پاکستان
https://t.co/3MX5YORWo8
#ISOpak

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے 52 ویں سالانہ ڈویژنل کنونشن کے دوسرے روز محبین کنونشن کا انعقاد کیا گیا ۔
محبین کنونشن میں محبین کیلئے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تقریری اور خاکہ جات کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں 200 سے زائد محبین نے شرکت کی ۔
#ISOPak

آفیشل پرومو ویڈیو جاری
سالانہ عظیم الشان یوم حسین علیہ السّلام 2023جامعہ اُردُو عبدالحق کیمپس
#YoumeHussainAS #FUUAST #ISOFUUAST #isoahu #isoabdulhaq #Karachi #isopak #hussain #majlish
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن میں تیسرا اجلاس عمومی روح اللہ خمینی یونٹ گڑھ مہاراجہ بتاریخ 18 19 اور 20 اگست کو منعقد کیا گیا جس میں مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری برادر غیور اور ذیلی نظارت کے احباب گرامی نے شرکت کی۔
#ISOPAK

آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کا تیسرا اجلاس عمومی برائے سال ترویج افکار شہید حسینی رح 5 اور 6 اگست کو مدینتہ العلم امام بارگاہ، گلشن اقبال میں منعقد ہوا۔ مرکزی اطلاعات سیکرٹری برادر علی حسن،مولانا روح اللہ رضوی اور رکن ذیلی نظارت پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی کی شرکت۔
#ISOPak

چھوٹے ذہن کے لوگ شخصیات پر گفتگو کرتے ہیں، درمیانی ذہن کے لوگ واقعات پر گفتگو کرتے ہیں، بڑے ذہن کے لوگ نظریات پر گفتگو کرتے ہیں، جبکہ عظیم لوگ بحث نہیں کرتے بلکہ خاموشی سے عمل پیرا رہتے ہیں۔
(سفیرِ انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی)
#isopakistan
#ISOPAK

الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور
#longliveiso
#ISOPakistan #ISOPAK
@imamia_students @ImamiaScouts @cpiso @AlishbaBukhari1 @ISOPAKKD @ISORWP @isolhrnews

آئی ایس او جامعہ عبدالحق یونٹ کی جانب سے تعلیمی ٹورز 2023 کا انعقاد
آئی ایس او جامعہ عبدالحق یونٹ کراچی کے جی ایس برادر اظہر علی نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے اہداف و مقاصد کو بیان کیا
#isopak #imh
#imc #isoahu
#isoabdulhaq
#studytour

آئی ایس او جامعہ عبدالحق یونٹ کی جانب سے تعلیمی ٹورز 2023 کا انعقاد
#isopak #imh
#imc #isoahu
#isoabdulhaq
#studytour
تصویری جھلکیاں
جشنِ ولادت با سعادت حضرت امام مھدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف جامعہ عبدالحق کیمپس کراچی
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ عبدالحق یونٹ کراچی
#abdulhaqunit #isoahu #ISOFUUAST #IMC #AHU #ISOPAK #IMH

Annual Unit Convention of Imamia Student Organization at #Karachi_UNIVERSITY In which the New President is Selected for the next year.
#ISOPAK
@ImamiansKd
ارضِ پاکستان عظیم سرمایہ سے محروم ہوگئی
آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر اور رکن مرکزی نظارت برادر سید ثاقب اکبر نقوی پروردگار کے حضور پیش ہوگئے
آپ 1977تا1979تک آئی ایس او پاکستان کے دوبار مرکزی صدر رہے
آپ اتحاد بین المسلمین کے عظیم داعی ،محقق ،دانشور اور خطیب تھے
#ISOPak
ارضِ پاکستان عظیم سرمایہ سے محروم ہوگئی
آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر اور رکن مرکزی نظارت برادر سید ثاقب اکبر نقوی پروردگار کے حضور پیش ہوگئے
آپ 1977تا1979تک آئی ایس او پاکستان کے دوبار مرکزی صدر رہے
آپ اتحاد بین المسلمین کے عظیم داعی ،محقق ،دانشور اور خطیب تھے
#ISOPAK

مشہور ایرانی نوحہ خوان
مہدی رسولی
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ علی خامنہ ای کا خصوصی پیغام لے کے آئی ایس او کا مرکزی دفتر آمد۔۔۔
#ولادت_مولاعلیؑ
#ISOPAK #iso
شہدا ہم سب کی عزت و سربلندی کے نشان ہیں صرف آج کے لیے نہیں بلکہ وہ ہمیشہ کے لیے خدائے سبحان کے وسیع سمندر سے متصل ہوچکے ہیں انہیں اپنی آنکھوں دل اور زبانوں سے محترم شمار کریں جیسا کہ وہ ہیں اپنی اولادوں کو ان کے ناموں اور تصویروں کہ پہچان کروائیں
سردار شہید قاسم سلیمانی
#ISOPAK

Last Seen Hashtags on Sotwe
SomosSoldadoDePaz
Seen from United States
JsuAlumna
Seen from United States
JAグループ秋田
Seen from United States
Einschaltenlohntsich
Seen from United States
omegle wins
Seen from United States
momsonn https.
Seen from France
JaenFantastico
Seen from United States
wankchat
Seen from Germany
Constrastes
Seen from United States
WEAREREALLYDAMNGOOD
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.7M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.5M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.6M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers



























