Pakistanis have the right to elect their leaders without cell phone service shutdowns & other authoritarian practices aimed at undermining election results.
The U.S. must stand with the Pakistani people & make clear we will not support anyone working to undermine democracy.
Despite every possible method employed to undermine the will of the people, our people have spoken via #MassiveTurnout for vote today. As we have repeatedly stated, "no force can defeat an idea whose time has come."
It is now critical to guard the vote by getting Form 45.
کل پاکستان کے لیے بہت بڑا دن ہے۔ آپ کا ووٹ اہم ہے کیونکہ یہ آپ کامستقبل ہے۔ براہ کرم ووٹ ڈالنے کے بعد ایک ویڈیوں بنائیں “میں نے پی ٹی آئ کو ووٹ دیا” اور ویڈیوں یا تصویرسوشل میڈیا پر ڈال دیں۔ پاکستان زندہ باد #votePTI!
پاکستان زندہ باد
پاکستانیو، آپ نے صبح ہر حال میں بڑی تعداد میں نکلنا ہے,صرف ووٹ ڈلوانے نہیں بلکہ رزلٹ آنے تک پولنگ سٹیشن کے باہر رہ کر ووٹ کی حفاظت کی بھی ذمہ داری لینی ہے!
@ArifAlvi@Saminalvi شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ کا اجازت نامہ معطل کرنا ایک بوکھلاہٹ سے زیادہ کچھ نہیں جس کے پیچھے صرف اور صرف عمران خان کا بُغض چھُپا ہوا ہے۔
اِنکی طرف سے یہ اجازت نامہ معطل کرنے کے بعد آج پورے پاکستان کی عوام نے دِل کھول کر شوکت خانم کو عطیہ دیا ہے۔
شوکت خانم کینسر ہسپتال دنیا بھر میں تسلیم شدہ جدید ترین سہولت ہے جو اپنے قیام کے بعد سے کینسر کے غریب مریضوں کے لیے جدید ترین علاج فراہم کر رہا ہے۔ اپنی ساری زندگی میں نے منہ کے کینسر کی روک تھام پر محنت کی ہے اور بیگم @Saminalvi نے چھاتی کے کینسر کی جلد تشخیص کے لیے آگاہی پھیلانے میں کام کیا ہے، اس لیئے ہم سب پاکستان کے مہنگے کینسر کے علاج کے بوجھ سے بخوبی واقف ہیں۔
کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر میں تاخیر کے باعث فنڈز اکٹھا کرنے کی اجازت کو معطل کرنے سے ایسے ہزاروں افراد کی ممکنہ موت واقع ہو سکتی ہے جو ابھی تک علاج سے محروم ہیں۔ یہ ایسا ہی ہے کہ بلا وجہ کی دشمنی میں اپنے ہی پیر پر کلہاڑی مارنا۔
پاکستان میں بہتر علاج معالجے کی شدید کمی ہے۔ تمام نجی فلاحی کاموں کی، خاص طور پر شوکت خانم ہسپتال جیسی شاندار خدمات کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔
فنڈ اکٹھا کرنے کے لیے این او سی کی منسوخی کو واپس لیا جانا چاہیے۔
@elonmusk Will see how these E’s fan boys react when A car launches. However the threat to the idiotics will always be genuine from day 1. Cz idiots will be idiots.
@AirCanada is the worst air carrier - their policies are just to rip people off & steal money. Beware & think a thousand times before flying with them. @Aeroplan#BoycottAirCanada
میں آیا ہوں تو آپ یہ سمجھیں گے کہ ہمارے زخموں پر نمک چھڑکنے آیا ہےمیں نمک چھڑکنے نہیں آیا پر کیا کروں میری مجبوری ہےمسلم لیگ نون اننا للہ و انا الیہ راجعون #HappyBirthdayAsifZardari