💐 Heartiest congratulations to all the newly notified members of Insaf Youth Wing Pakistan X team!
Together, as #TeamIYWarriors, we will continue our struggle with unity, discipline, and unwavering determination.
Regards,
@itehrankhan
(Member Advisory Council @IYWarrior_ )
Congratulations to the entire advisory panel on the X! The committee will now devise the operational mechanism and structure of the Twitter team of @IYWPakistan_. Wishing you all the very best!
Special thanks to my boss @RajaMusaHabib for the trust and opportunity.
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
آج تک عمران خان نے کبھی کسی اینکر کو یہ نہیں کہا کہ اس کلپ کو کاٹیں۔ یہ کلپ پروگرام میں نہیں چلنا چاہئے۔
نہ کبھی عمران خان نے کسی اینکر کو پروگرام سے پہلے سوال پوچھے
ان لوگوں کو توشہ خانہ کے اصول توڑ کر گاڑياں لینے کا پتا ہے لیکن غلط الزام عمران خان پر۔
🚨اسٹیبلشمنٹ کا دہرا معیار؟🚨
👈”ہم نے وردی کے اوپر الزام نہیں لگانا، ہم نے پہچاننا ہے کہ اس وردی کو داغدار کرنے والے دو یا تین کردار کون سے ہیں؟ اور پھر ان کرداروں کو ہم نے وردی کی آڑ نہیں لینے دینی” وزیراعلیٰ مریم نواز
👈اگر سہیل آفریدی ایسا خطاب کریں تو ن لیگ کے حامی صحافی میڈیا میں طوفان کھڑا کر دیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے یکم نومبر 2020ء کو “عمران خان رہائی فورس” جیسی ن لیگ کے نوجوانوں کی نئی تنظیم “شیر جوان” کے تاسیسی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے درج بالا شعلہ بیانی کی تھی مگر اس پر مین سٹریم میڈیا میں کوئی قیامت نہیں ٹوٹی۔
#MaryamNawaz
#SherJawanFoundingCeremony
ہمارے والد اس کرسی پر بیٹھ کر میری نانی کے ساتھ بہت مزاق کیا کرتے تھے اور ہم سب اس پر بہت ہنستے تھے لیکن اب یہ ساری یادیں بہت غمزدہ کرتی ہیں
قاسم خان کی گفتگو 💔
عمران خان کو فوج کے سربراہ کا نام لیکر اُن پر تنقید نہیں کرنی چاہیئے لیکن عمران خان کے دور حکومت میں نواز شریف بھی فوج کے سربراہ کا نام لیکر اُن پر تنقید کرتے تھے اسوقت کے وزیر داخلہ شیخ رشید جس قسم کے بیانات دیتے تھے ویسے ہی بیانات آجکل وزیر مملکت طلال چودھری دے رہے ہیں
زبیر عمر🔥🔥🔥
میرا نوازشریف سے ایک سوال ہے میاں صاحب آپ تو ہمیں سول بالادستی اور پارلیمنٹ سپریم ہونے کا درس دیتے تھے آپ 26 ویں ترمیم اور 27ویں ترمیم پر اپنا بیان جاری کردیں کوئی پریس کانفرنس کرکے اسکو ڈیفنڈ کرکے دکھائیں ۔
شوباز شریف نے پونے چار سال میں سینکڑوں غیر ملکی دورے کرلیے کم از کم 200 MOUs سائن کیے جسکی مالیت 25 ارب ڈالر سے اوپر بنتی ہے لیکن ایک ٹکے کی انوسٹمنٹ نہیں آئی بس MOU سائن کرکے لوگوں کو بے وقوف بنایا ہوا ہے
فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ 1 ارب ڈالر مزید اس سال کم ہوگئی ہے ملک میں 51 سال کی کم ترین FDI ہےGDP گروتھ 2 فیصد سے زائد نہی ہوگی
اسد قیصر 🔥🔥🔥
خواجہ صاحب فرماتے ہیں کہ PTI والے بس اپنے لیڈر کے پیچھے پاگلوں کی طرح کھڑے ہیں وہ جو کہتا یے وہی مانتے ہیں
خواجہ صاحب تحریک انصاف میں لوئر مڈل کلاس کا قبائل کا لڑکا وزیراعلی بن جاتا یے بیرسٹر گوہر کو پارٹی چیئرمین بنایا جاتا ہے ۔ نمرود لیگ میں خاندان کی لائن ہے نوازشریف شوباز حمزہ ککڑی مریم فراری اب اسکا بھی کوئی جنید صفدر ہے یا نجانے کیا نام ہے اسکا ، اسکو لیڈر بنایا جا رہا یے آپ صرف ڈیسک بجاتے رہیں گے یا پھر باجوہ کے بیٹے کی شادی پر بمع خاندان ٹھمکے لگاتے رہیں گے ۔
“ہم نے پولیس کے ذریعے آپریشن کر کے ان (گڈ طالبان، بیڈ طالبان) کو نکالا مگر بعد میں پھر انہی لوگوں کو دوبارہ لایا گیا- جب وہ دوبارہ پکڑے تو ISI اور MI والوں نے پولیس سے انہیں چھڑوایا اور کہا کہ یہ ہمارے لوگ ہیں ہم ان کو استعمال کرتے ہیں- اب وہ لوگ پھر ذیادہ ہو گئے ہیں-
میں دوبارہ کہتا ہوں کہ اپنی وردی والے بندوں سے جنگ لڑیں۔ گڈ طالبان، بیڈ طالبان قبول نہیں- اگر آپ کو ان کی ضرورت ہے تو ان کو فوج میں بھرتی کر لو پھر ان کو وردی میں کشمیر میں لڑاتے ہو یا کسی اور محاذ پر لڑا لو ایسے شہروں میں یہ نہیں گھومیں گے- ان کے ذریعے جو آپ جنگ لڑنا چاہ رہے ہیں اس کی وجہ سے آپ اور عوام کے درمیان اعتماد ختم ہو رہا ہے" علی امین گنڈا پور
(24 جولائی، 2025)
نبی آخر الزماں ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے ہدایت، رحمت اور روشنی کا پیغام ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اصل فلاح صرف آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل پیرا ہونے میں ہے #نور_مجسمﷺ_کی_آمدمبارک
ولادتِ رسول ﷺ کے دن دنیا ظلمت سے نکل کر نور کی روشنی میں آئی۔ ہمیں چاہیے کہ آج کے دن اپنی زندگیوں میں اُنہی اصولوں کو اپنائیں جنہوں نے جہالت کے اندھیروں کو مٹا کر انسانیت کو نئی سمت عطا کی #نور_مجسمﷺ_کی_آمدمبارک