گوادر ڈپٹی کمشنر کپٹن ریٹاںٔرڈجمیل احمد گوادر میں آںٔل اینڈ گیس ڈیولیپمنٹ کمپنی لیمٹڈ، الشفاء ٹرسٹ اسپتال کی تعاون سے فری آںٔی میڈیکل کیمپ کا افتتاح کررہے ہیں۔
@DgprG@dpr_gob@ChiefSecretary
گوادر ڈپٹی کمشنر کپٹن ریٹاںٔرڈجمیل احمد گوادر میں آںٔل اینڈ گیس ڈیولیپمنٹ کمپنی لیمٹڈ، الشفاء ٹرسٹ اسپتال کی تعاون سے فری آںٔی میڈیکل کیمپ کا جاںٔزہ لے رہے ہیں۔
@dpr_gob@DgprG@ChiefSecretary
گوادر چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا گوادر کتاب میلہ میں اسٹال کا معائنہ کررہے ہیں
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر گوادر کپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بھی موجود ہیں
@ChiefSecretary@dpr_gob@DgprG
گوادر چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کو آر سی ڈی کونسل کے سرپرست اعلیٰ واجہ خدا بخش ھاشم کشتی کا ماڈل کا پیش کررہے ہی��
@ChiefSecretary
@dpr_gob
@DgprG
گوادر چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کو پسنی سینڈ آرٹ سرکل کے حسین زیب اپنے ھاتھ کے بنائیں برن ارٹ پورئٹ پیش کررہے ہیں
@ChiefSecretary@dpr_gob@DgprG