گوادر چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا گوادر اولڈ سٹی کا دورہ کے موقع پر لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔ اس موقح پر ڈپٹی کمشنرکپٹن ریٹاںٔرڈ جمیل احمد بھی موجود ہیں
@DgprG@dpr_gob@ChiefSecretary
گوادر چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا گوادر اولڈ سٹی کا دورہ کررہے ہیں اس موقح پر ڈپٹی کمشنر کپٹن ریٹاںٔرڈ جمیل احمد بھی موجود ہیں
@dpr_gob@DgprG@ChiefSecretary
گوادر چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کو انجینئر آصف غنی جی ڈی اے اھسپتال نئے تعمیر شدہ جونئیر ھوسٹل سے متعلق بریفگ دے رہےہیں اس موقح پر ڈپٹی کمشنر کپٹن ریٹاںٔرڈ جمیل احمد بھی موجود ہیں
@dpr_gob@ChiefSecretary@DgprG
گوادر: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گورنر سید ظہور آغا وزیر اعلی میر عبد لقدوس بزنجو اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری ہوائی اڈہ سے باہر آرہہے ہیں۔