گزشتہ شب قائد عمران خان کی پمز ہسپتال سے واپسی پر، صرف دور سے گاڑیوں کی فوٹیج بنانے کے جرم میں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حیدر سعید کو حراست میں لینا، اس نظام کی بوکھلاہٹ ظاہر کرتا ہے۔ اب ایک نہتے نوجوان کے موبائل کیمرے سے بھی اتنا ڈر لگتا ہے؟ آواز دبانے سے نظریے نہیں مرتے!